تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"metho" کے متعقلہ نتائج
metho کے لیے اردو الفاظ
metho کے اردو معانی
اسم
- عوام: آسٹر میتھلائی اسپرٹ ۔.
- عوام: آسٹر اس کے نشے کا عادی۔.
metho के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: आसटर मीथलाई स्परिट ।
- अवाम: आसटर इस के नशे का आदी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میتھوڈِسٹ
عیسائیوں کے ایک فرقے پروٹسٹنٹ کا ایک گروہ ؛ کسی خاص ضابطے یا اصول پر زور دینے والا یا کسی خاص ضابطے کا پیروکار ۔
Methodist
پروٹسٹنٹ مذہب کے متعدد گروہوں میں سے کوئی (جواب متحدہوگئے ہیں ) جن کا آغاز ۱۸ ویں صدی میں چارلس اور جان ویزلی اور جارج وائٹ فیلڈ کی تبلیغی تحریک سے ہوا۔.
مِیٹھے
۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔
موتھا
ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں
مَتھا
(پارچہ بافی) ایسے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا جس کا کیڑا کوے کو پھاڑ کر نکل گیا ہو ؛ اہنسا کے قائل ہندو فرقے اور بعض برہمن اس کو خاص رسوم کے موقعے پر استعمال کرتے ہیں ، مکنا ، مکٹا
میتھی
ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ
موتھی
ایک قسم کا زرد خوشبودار بیج ؛ (نباتیات) پھلی والے پودوں کے خاندان سے متعلق جس کی خصوصیت شیریں مٹر سے مشابہہ پھول اور پھلی والے پھل ہیں ، پھلی سے متعلق یا پھلی والا
مَٹّھا
۔(ھ۔بروزن دوا)۱۔۱مذکر۔پتلا دہی جو مسکہ نکل جانے کے بعد بچ رہتاہے۔۲۔(بتشدید دوم)صفت مذکر۔ ۔۱۔سست۔ڈھیلا۔وہ گھوڑا جو چلتے میں سست ہو۔اور تیزرفتار نہ ہو۔۲۔غبی ۔گندذہن موٹی سمجھ کا۔(بنات النعش) سونے سے انسان کا ہل اور غبی اور مٹھا اور کند ہوجاتاہے ۔۳۔کند دھار
مِٹھَائی
مقررہ طریقوں سے آٹے یا میدے اور چینی دودھ وغیرہ سے بنائی ہوئی میٹھی اشیا جو عموماً حلوائی بناتے ہیں، شیرینی، جیسے لڈو، پیڑا، جلیبی اور گلاب جامن وغیرہ نیز میٹھی چیز
مَتھُرا
بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (metho)
metho
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔