تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتھا" کے متعقلہ نتائج

موتھا

ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں

ناگَر موتھا

ایک ہندوستانی گھاس جس کی جڑ سیاہ اور خوشبودار اور قد بیر کی گٹھلی کے برابر ہوتا ہے، سعد ہندی، مشک ہندی، ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ

بَھدْر موتھا

موتھا (رک) کی ایک قسم کا نام جو سندھ ، مدراس اور سیلون میں پیدا ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں موتھا کے معانیدیکھیے

موتھا

mothaaमोथा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پودا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

موتھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں
  • وہ گھاس، جس میں خوشبودار بڑی بڑی جڑیں نکلتی ہیں اور کپڑے وغیرہ رنگنے میں استعمال کرتے ہیں اور نمی والی زمین میں ہوتی ہے

Urdu meaning of mothaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ghaas, jis kii ja.D me.n se safaid safaid jvaar ke baraabar miiThe daane se nikalte hain, jinhe.n bhavan kar khaate hai.n
  • vo ghaas, jis me.n Khushbuudaar ba.Dii ba.Dii ja.De.n nikaltii hai.n aur kap.De vaGaira rangne me.n istimaal karte hai.n aur namii vaalii zamiin me.n hotii hai

English meaning of mothaa

Noun, Masculine

  • cyperus rotundus, nut-grass, coco-grass, and its root, which is used in medicine and perfume

मोथा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की घास जिसकी जड़ में से सफ़ेद-सफ़ेद ज्वार के बराबर मीठे दाने से निकलते हैं जिन्हें भून कर खाते हैं
  • जलीय भूमि में होने वाला एक क्षुप जिसकी जड़ कसेरन की तरह होती है, वो घास जिसमें ख़ुशबूदार बड़ी-बड़ी जड़ें निकलती हैं और कपड़े आदि रंगने में प्रयोग करते हैं

موتھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موتھا

ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں

ناگَر موتھا

ایک ہندوستانی گھاس جس کی جڑ سیاہ اور خوشبودار اور قد بیر کی گٹھلی کے برابر ہوتا ہے، سعد ہندی، مشک ہندی، ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ

بَھدْر موتھا

موتھا (رک) کی ایک قسم کا نام جو سندھ ، مدراس اور سیلون میں پیدا ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone