تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میلْنا" کے متعقلہ نتائج

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں میلْنا کے معانیدیکھیے

میلْنا

melnaaमेलना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

میلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.
  • ایک دوسرے سے ملنا؛ اکٹھا ہونا، اجلاس کرنا.
  • ایک ساتھ آنا، جمع ہونا.
  • رک: ملنا، لیپنا، رگڑنا.
  • مِلانا.
  • ڈالنا، ملانا، گھولنا؛ کسی چیز میں بھونکنا یا گھونپنا ٹھونسنا، جبراً داخل کرنا؛ چھیدنا؛ بھیجنا، آگے بھیجنا؛ ادا کرنا، نکالنا (آواز وغیرہ).

Urdu meaning of melnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (fauj) Thahraanaa, pa.Dhaa.o Daalnaa
  • ek duusre se milnaa; ikaTThaa honaa, ijlaas karnaa
  • ek saath aanaa, jamaa honaa
  • rukah milnaa, liipnaa, raga.Dnaa
  • milaana
  • Daalnaa, milaana, gholnaa; kisii chiiz me.n bhonknaa ya ghompnaa Thuunsnaa, jabran daaKhil karnaa; chhednaa; bhejnaa, aage bhejnaa; ada karnaa, nikaalnaa (aavaaz vaGaira)

मेलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मिलान करना।
  • मिलाना या मिश्रित करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میلْنا

(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone