تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹیلْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹیلْنا

(عموماً کسی حیلے بہانے چالاکی یا زور سے) حاصل کرنا، کمانا، وصول کرنا، ٹھگنا

رَقَم پَٹیلْنا

کسی سے مُفت رقم حاصل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹیلْنا کے معانیدیکھیے

پَٹیلْنا

paTelnaaपटेलना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

پَٹیلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (عموماً کسی حیلے بہانے چالاکی یا زور سے) حاصل کرنا، کمانا، وصول کرنا، ٹھگنا
  • اونے پونے بیچ ڈالنا، کم قیمت پر دے دینا
  • زیر کرنا، مغلوب کرنا، مارنا، پیٹنا، ٹھوکنا، خبر لینا، جیتنا، بازی لینا
  • کامیابی کے ساتھ کسی کام کو سر انجام دینا، پورا کرنا

Urdu meaning of paTelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (umuuman kisii hiile bahaane chaalaakii ya zor se) haasil karnaa, kamaanaa, vasuul karnaa, Thagnaa
  • aune paune biich Daalnaa, kam qiimat par de denaa
  • zer karnaa, maGluub karnaa, maarana, piiTnaa, Thoknaa, Khabar lenaa, jiitnaa, baazii lenaa
  • kaamyaabii ke saath kisii kaam ko saranjaam denaa, puura karnaa

English meaning of paTelnaa

Transitive verb

  • beat, win, gain (usu. through unfair means)
  • sell at a very low price
  • extort, exact, subdue, capture, wring

पटेलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पटीलना
  • किसी को समझा-बुझाकर या बहला-फुसलाकर अपने मत के अनुकूल करना
  • छलना; ठगना
  • पराजित करना; हराना
  • कोई काम पूर्ण करना
  • कमाना
  • मारना; पीटना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹیلْنا

(عموماً کسی حیلے بہانے چالاکی یا زور سے) حاصل کرنا، کمانا، وصول کرنا، ٹھگنا

رَقَم پَٹیلْنا

کسی سے مُفت رقم حاصل کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone