تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھیلْنا

نرمی کے ساتھ ڈھکیلنا ، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا ، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعہ کسی چیز کو آہستہ سے ڈھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے بٹانا .

بات ٹھیلْنا

گفتگو کا رخ پھیر دینا، باتوں کا رخ کسی اور طرف موڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیلْنا کے معانیدیکھیے

ٹھیلْنا

Thelnaaठेलना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹھیلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نرمی کے ساتھ ڈھکیلنا ، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا ، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعہ کسی چیز کو آہستہ سے ڈھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے بٹانا .
  • کسی چیز کو ڈھکیل کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا .
  • ٹالنا ، رد کرنا .
  • چلانا .
  • ۔(ھ) کُہنی مارنا۔ ٹَہوکا دینا۔ ہاتھ یا کسی دوسری چیز کی قوّت سے ایک جگہ سے دوسری جگہ ہٹا دینا۔ پیچھے ڈھکیلنا۔ پہیّے کو ٹھیل کر لے جاؤ۔

اسم، مذکر

  • مسخروں کا کام

Urdu meaning of Thelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • narmii ke saath Dhakelnaa, kahnii se Tahokaa de kar aage ba.Dhaanaa, haath ya kisii duusrii chiiz ke zariiyaa kisii chiiz ko aahista se Dhakel ke tho.Dii duur jagah se buTaanaa
  • kisii chiiz ko Dhakel kar ek jagah se duusrii jagah le jaana
  • Taalnaa, radd karnaa
  • chalaanaa
  • ۔(ha) kuhnii maarana। Tahokaa denaa। haath ya kisii duusrii chiiz kii qoXvat se ek jagah se duusrii jagah haTaa denaa। piichhe Dhakelnaa। pahiiXye ko Thel kar le jaa.o
  • masaKhro.n ka kaam

English meaning of Thelnaa

Transitive verb

ठेलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = ठेलना
  • अपना भार या दायित्त्व अपने ऊपर से हटाते हुए किसी दूसरे की ओर बढ़ाना। * अ० बल-प्रयोग या जबरदस्ती करना। उदा०-ताही पै ठगावै ठेलि जाही को ठगतु है।-केशव।
  • किसी भारी चीज के पीछे बल लगाकर उसे आगे खिसकाना या बढ़ाना। मुहा०-(कोई काम) ठेले चलना = जैसे-तैसे काम चलाये चलना। किसी प्रकार निबाहते चलना।
  • किसी भारी चीज़ को पीछे से बल लगाकर उसे आगे खिसकाना या बढ़ाना
  • धक्का देना; बल लगाकर किसी पदार्थ को खिसकाना या बढ़ाना
  • ठेलना; अपना भार या दायित्व अपने ऊपर से हटाते हुए किसी दूसरे की ओर बढ़ाना।
  • पकड़कर धकेलना या धक्का देना
  • अपना भार या दायित्व दूसरे पर रखना
  • बलप्रयोग या ज़बरदस्ती करना; बलपूर्वक हटाना; धकेलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھیلْنا

نرمی کے ساتھ ڈھکیلنا ، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا ، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعہ کسی چیز کو آہستہ سے ڈھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے بٹانا .

بات ٹھیلْنا

گفتگو کا رخ پھیر دینا، باتوں کا رخ کسی اور طرف موڑ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone