تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھکیلْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھکیلْنا

دھکا مار کر گرانا

مَوت کے مُنہ میں دَھکیلْنا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

گاڑی دَھکیلْنا

کسی نہ کسی طرح کام چلانا.

کُنویں میں دَھکیلْنا

مصیبت میں پھن٘سانا ، بُری جگہ لڑکی لڑکا بیاہ دینا ، لڑکی کا رشتہ غلط لوگوں میں کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھکیلْنا کے معانیدیکھیے

دَھکیلْنا

dhakelnaaधकेलना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

دَھکیلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھکا مار کر گرانا
  • دھکے دے دے کر آگے بڑھانا، ٹھیلنا، ریلنا
  • دھکا دینا، زور لگا کر ہٹانا
  • زور لگا کر ڈالنا

Urdu meaning of dhakelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhakkaa maar kar giraanaa
  • dhakke de de kar aage ba.Dhaanaa, Thelnaa, relnaa
  • dhakkaa denaa, zor laga kar haTaanaa
  • zor laga kar Daalnaa

English meaning of dhakelnaa

Transitive verb

  • shove, jostle
  • push down
  • pushing forward
  • push forcefully

धकेलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • इस प्रकार किसी को धक्का देना कि वह गिर पड़े
  • धक्का देना, ढकेलना
  • धक्का देना, पेलना, रेलना, ढकेलना
  • धक्का मार कर गिराना
  • ज़ोर लगाकर आगे बढ़ाने की क्रिया; धक्का देना; ढकेलना; धकियाना
  • धक्के दे दे कर आगे बढ़ाना, ठेलना, रेलना
  • आगे बढ़ने के लिए प्रेरित करना

دَھکیلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھکیلْنا

دھکا مار کر گرانا

مَوت کے مُنہ میں دَھکیلْنا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

گاڑی دَھکیلْنا

کسی نہ کسی طرح کام چلانا.

کُنویں میں دَھکیلْنا

مصیبت میں پھن٘سانا ، بُری جگہ لڑکی لڑکا بیاہ دینا ، لڑکی کا رشتہ غلط لوگوں میں کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھکیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھکیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone