تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیلْنا" کے متعقلہ نتائج

بیلْنا

گنے کارس نکالنے کا کولھو، نیز روئی سے بنولےالگ کرنےکی اوٹنی .

گَنّا بیلْنا

بیلن ، کولھو یا مشین میں گّنا ڈال کر اس کا رس نکالنا ، شکر یا کھانڈ بنانے کے لیے گّنے کو مشین میں ڈال کر رس نکالنا.

پاپَڑ بیلْنا

بیلن سے بیل کر پاپڑ بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیلْنا کے معانیدیکھیے

بیلْنا

belnaaबेलना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بیلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گنے کارس نکالنے کا کولھو، نیز روئی سے بنولےالگ کرنےکی اوٹنی .
  • ۱. (بیلن سے ) دبانا، ملنا، کچلنا، دبا کر اور رگڑ کر پھیلانا یا بڑھانا .
  • ۲. بیلن کی طرح اِدھرسےاُدھراوراُدھرسےاِدھرکرنا .
  • ۳. ڈھکیلنا ، دور کرنا.

Urdu meaning of belnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gine kaars nikaalne ka kolhuu, niiz ravii se binaule alag karnekii u.uTnii
  • ۱. (belan se ) dabaanaa, milnaa, kuchalnaa, dabaa kar aur raga.D kar phailaanaa ya ba.Dhaanaa
  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • ۳. Dhakelnaa, duur karnaa

English meaning of belnaa

Transitive verb

  • to spread out, roll into a flat cake, to laminate
  • a crusher used in extracting sugarcane juice

बेलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बेलन से चकले पर पतली, गोलाकार रोटी, पूड़ी, पापड़ आदि बनाना, बेलन से दबाना, मिलाना, कुचलना, दबा कर और रगड़ कर फैलाना या बढ़ाना
  • गन्ने का रस निकालने का कोल्हू, कपास ओटना
  • ढकेलना, दूर करना
  • नष्ट या बरबाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیلْنا

گنے کارس نکالنے کا کولھو، نیز روئی سے بنولےالگ کرنےکی اوٹنی .

گَنّا بیلْنا

بیلن ، کولھو یا مشین میں گّنا ڈال کر اس کا رس نکالنا ، شکر یا کھانڈ بنانے کے لیے گّنے کو مشین میں ڈال کر رس نکالنا.

پاپَڑ بیلْنا

بیلن سے بیل کر پاپڑ بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone