تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیا" کے متعقلہ نتائج

مَیا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

مَیعَہ

رک : میعت ، ایک درخت نیز اس کا روغن جو دواؤں میں مستعمل ہے ۔

مَیاوی

(کاشتکاری) کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا ہل ، ُسہاگا ، سراون

مَیاوَت

محبت والا ، مہربان ، رحم دل ۔

مَیامِن

میمنہ کی جمع، جسم کے دائیں طرف کے اعضا

مَیازِیب

پرنالے ؛ (امراضیات)کسی پھوڑے وغیرہ کی جانب جانے والی تنگ نالیاں یا گزر گاہیں (انگ :Sinusoids)۔

مَیان سے باہَر آنا

تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کھنچنا ؛ مارنے مرنے کے لیے تیار ہو جانا ۔

مَیہکا

بھینسا

مَیہکی

بھینس

مَیعَت

ایک عطر جو بے حد خوشبودار ہوتا ہے

مَیعان

پانی کا جاری ہونا ، بہنا ، رقیق چیز بہنا ، سیلان۔

مَیعات

زمین کی سطح پر بہنے والی چیزیں

مَیعَہ سائِلَہ

درخت ضرمہ کے تنے سے حاصل شدہ ایک رال دار نیم جامد نیم شفاف سیال ، رنگ اس کا بھورا زردی مائل ، ذائقہ پھیکا اور بو خوشگوار ہوتی ہے ، سلارس ، دواؤں میں مستعمل (لاط : Liquidamber Orientalis) ۔

مَیعَہ یابِسَہ

میعہ درخت کا وہ روغن جو خشک یا جم گیا ہو ، طبی اُصولوں کے مطابق درخت کے اجزا کو پانی میں جوش دے کر مل کر صاف کر کے پکایا جاتا ہے یہاں تک کہ جم جائے یہ سیاہ اور بھاری ہوتا ہے ۔

بے مَیا

بے مروت ، بے رحم .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیا کے معانیدیکھیے

مَیا

mayaaमया

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرم، مہربانی، عنایت، رحم
  • محبت، چاہت

شعر

Urdu meaning of mayaa

  • Roman
  • Urdu

  • karam, mehrbaanii, inaayat, rahm
  • muhabbat, chaahat

मया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिकित्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

مَیعَہ

رک : میعت ، ایک درخت نیز اس کا روغن جو دواؤں میں مستعمل ہے ۔

مَیاوی

(کاشتکاری) کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا ہل ، ُسہاگا ، سراون

مَیاوَت

محبت والا ، مہربان ، رحم دل ۔

مَیامِن

میمنہ کی جمع، جسم کے دائیں طرف کے اعضا

مَیازِیب

پرنالے ؛ (امراضیات)کسی پھوڑے وغیرہ کی جانب جانے والی تنگ نالیاں یا گزر گاہیں (انگ :Sinusoids)۔

مَیان سے باہَر آنا

تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کھنچنا ؛ مارنے مرنے کے لیے تیار ہو جانا ۔

مَیہکا

بھینسا

مَیہکی

بھینس

مَیعَت

ایک عطر جو بے حد خوشبودار ہوتا ہے

مَیعان

پانی کا جاری ہونا ، بہنا ، رقیق چیز بہنا ، سیلان۔

مَیعات

زمین کی سطح پر بہنے والی چیزیں

مَیعَہ سائِلَہ

درخت ضرمہ کے تنے سے حاصل شدہ ایک رال دار نیم جامد نیم شفاف سیال ، رنگ اس کا بھورا زردی مائل ، ذائقہ پھیکا اور بو خوشگوار ہوتی ہے ، سلارس ، دواؤں میں مستعمل (لاط : Liquidamber Orientalis) ۔

مَیعَہ یابِسَہ

میعہ درخت کا وہ روغن جو خشک یا جم گیا ہو ، طبی اُصولوں کے مطابق درخت کے اجزا کو پانی میں جوش دے کر مل کر صاف کر کے پکایا جاتا ہے یہاں تک کہ جم جائے یہ سیاہ اور بھاری ہوتا ہے ۔

بے مَیا

بے مروت ، بے رحم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone