تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیعَہ" کے متعقلہ نتائج

مَیعَہ

رک : میعت ، ایک درخت نیز اس کا روغن جو دواؤں میں مستعمل ہے ۔

مَیعَہ سائِلَہ

درخت ضرمہ کے تنے سے حاصل شدہ ایک رال دار نیم جامد نیم شفاف سیال ، رنگ اس کا بھورا زردی مائل ، ذائقہ پھیکا اور بو خوشگوار ہوتی ہے ، سلارس ، دواؤں میں مستعمل (لاط : Liquidamber Orientalis) ۔

مَیعَہ یابِسَہ

میعہ درخت کا وہ روغن جو خشک یا جم گیا ہو ، طبی اُصولوں کے مطابق درخت کے اجزا کو پانی میں جوش دے کر مل کر صاف کر کے پکایا جاتا ہے یہاں تک کہ جم جائے یہ سیاہ اور بھاری ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیعَہ کے معانیدیکھیے

مَیعَہ

mai'aमै'अ

اصل: عربی

دیکھیے: مَیعَت

  • Roman
  • Urdu

مَیعَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : میعت ، ایک درخت نیز اس کا روغن جو دواؤں میں مستعمل ہے ۔

Urdu meaning of mai'a

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha miiat, ek daraKht niiz is ka rogan jo davaa.o.n me.n mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیعَہ

رک : میعت ، ایک درخت نیز اس کا روغن جو دواؤں میں مستعمل ہے ۔

مَیعَہ سائِلَہ

درخت ضرمہ کے تنے سے حاصل شدہ ایک رال دار نیم جامد نیم شفاف سیال ، رنگ اس کا بھورا زردی مائل ، ذائقہ پھیکا اور بو خوشگوار ہوتی ہے ، سلارس ، دواؤں میں مستعمل (لاط : Liquidamber Orientalis) ۔

مَیعَہ یابِسَہ

میعہ درخت کا وہ روغن جو خشک یا جم گیا ہو ، طبی اُصولوں کے مطابق درخت کے اجزا کو پانی میں جوش دے کر مل کر صاف کر کے پکایا جاتا ہے یہاں تک کہ جم جائے یہ سیاہ اور بھاری ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone