تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیانی" کے متعقلہ نتائج

مِیانی

بیچ میں، بیچوں بیچ، وسط میں، درمیان

مِیانی پھاڑ کے گُھٹنے پَر پَیوَند کَرنا

(فرہنگ اثر ، ۳ : ۶۰۸)

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیانی کے معانیدیکھیے

مِیانی

miyaaniiमियानी

اصل: ہندی

وزن : 122

مِیانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیچ میں، بیچوں بیچ، وسط میں، درمیان
  • دریا وغیرہ سے مچھلی پکڑ کر جمع کرنے کی جگہ، ماہی گاہ
  • پاجامے کا وہ کپڑا جسے دونوں پائنچوں کے بیچ میں سی دیتے ہیں، دونوں پائنچوں کے بیچ کا کپڑا، رومالی
  • درمیان کا، بیچ کا وسطی
  • دھرا، بلی، کیل وغیرہ جس پر چکی گھومتی ہے
  • (کنا یۃ ً) بچولی، دلال، بھڑوا
  • مروارید کی ایک قسم جس کا رنگ گہرا سیاہی مائل ہوتا ہے
  • مونث (یائے ملفوظ) وہ کپڑا جس کو پائجاامہ کے دونوں پائچوں کے بیچ میں سی دیتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of miyaanii

Noun, Feminine

  • gusset between the legs of pair of trousers, codpiece, triangular patch in pajama in the middle

मियानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमरे के ऊपरी भाग में छत के नीचे बनी हुई छोटी कोठरी जो केवल सामान रखने के काम आती है, परछत्ती (पश्चिम)
  • दीवार के ऊपरी भाग में छत के नीचे बनी हुई छोटी कोठरी या बड़ी भंडरिया
  • पाजामे की काट में एक टुकड़े का नाम जो दोनों पल्लों को जोड़ते समय रानों के बीच में जोड़ा जाता है
  • पायजामे में वह कपड़ा जो दोनों पार्यंचों के बीच में पड़ता है
  • पाज़ामे के बीच का भाग
  • कमरे के बीच की छत जिसमें कुछ सामान आदि रखते हैं
  • घास-फूस से बनी छाजन, हल्की छत, परछती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone