تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر گیا" کے متعقلہ نتائج

گھر گیا

خانہ خراب، خانماں برباد، نگوڑا، اجڑا

رَہا کَریمنا تَو گھر گیا، گیا کَریمنا تَو گھر گیا

نالائق شخص کے متعلق کہتے ہیں کہ چاہے وہ رہے چاہے جائے کوئی فرق نہیں پڑتا

اِیْنْٹ کا گھر مِٹِّی ہو گیا

ساری محنت برباد ہوگئی، کِیا کَرایا سب خاک میں مل گیا

ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا

گھاٹا گھر کا ستیاناس کردیتا ہے، گھاٹا نہ پڑے تو خاندان کی قسمت کھل جاےٴ

گھر بس گیا

بیاہ ہوگیا

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

ڈوم کا گَھر شیخی میں گیا

اپنی طافت سے زیادہ نمود و نمائش میں نقصان ہوتا ہے

باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا

غریبوں کے یہاں بوڑھا آدمی مر جائے تو ایک مفت کا کھانے والا کم ہو جاتا ہے مگر ایک بچہ پیدا ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کھانے والے اتنے ہی رہتے ہیں

دِن کا مِہمان گُلاب کا پُھول، دُوسرے دِن کا مِہمان کَنوَل کا پُھول تِیسرے دِن کا مِہمان گَھر گَیا بُھول

رک: ایک دن کا مہمان دوسرے دن کا مہمان تیسرے دن کا ممان بلاے جان.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر گیا کے معانیدیکھیے

گھر گیا

ghar-gayaaघर-गया

وزن : 212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گھر گیا کے اردو معانی

صفت

  • خانہ خراب، خانماں برباد، نگوڑا، اجڑا

Urdu meaning of ghar-gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • KhaanaaKhraab, Khaanmaa.nbrabaad, nago.Daa, uj.Daa

English meaning of ghar-gayaa

Adjective

  • one who ruins or destroys a house

घर-गया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ानाख़राब, ख़ानुमाँ बरबाद, निगोड़ा, बरबाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھر گیا

خانہ خراب، خانماں برباد، نگوڑا، اجڑا

رَہا کَریمنا تَو گھر گیا، گیا کَریمنا تَو گھر گیا

نالائق شخص کے متعلق کہتے ہیں کہ چاہے وہ رہے چاہے جائے کوئی فرق نہیں پڑتا

اِیْنْٹ کا گھر مِٹِّی ہو گیا

ساری محنت برباد ہوگئی، کِیا کَرایا سب خاک میں مل گیا

ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا

گھاٹا گھر کا ستیاناس کردیتا ہے، گھاٹا نہ پڑے تو خاندان کی قسمت کھل جاےٴ

گھر بس گیا

بیاہ ہوگیا

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

ڈوم کا گَھر شیخی میں گیا

اپنی طافت سے زیادہ نمود و نمائش میں نقصان ہوتا ہے

باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا

غریبوں کے یہاں بوڑھا آدمی مر جائے تو ایک مفت کا کھانے والا کم ہو جاتا ہے مگر ایک بچہ پیدا ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کھانے والے اتنے ہی رہتے ہیں

دِن کا مِہمان گُلاب کا پُھول، دُوسرے دِن کا مِہمان کَنوَل کا پُھول تِیسرے دِن کا مِہمان گَھر گَیا بُھول

رک: ایک دن کا مہمان دوسرے دن کا مہمان تیسرے دن کا ممان بلاے جان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر گیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر گیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone