تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوقَع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقَع کے معانیدیکھیے
مَوقَع کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- مقام، جگہ، محل
- (مجازاً) راستہ
- (کسی کام یا چیز کے لیے) مناسب وقت، محل موزوں، خاص وقت، خاص مقام
- وہ جگہ جہاں کوئی چیز واقع ہو جائے، (کسی امر کے) واقع ہونے کی جگہ، جائے وقوع، محل وقوع
- (قواعد) محل استعمال
-
اوسر، مہلت
مثال - مرے پھولوں میں کیا ہے موقع ہنسی کا نہ اتنا بھی بے درد ہو دل کسی کا (امیر)
- جائے مخصوصہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
خود پر کسی کو ہنسنے کا موقع نہیں دیا
پوچھا کسی نے حال تو سگریٹ جلا لیا
English meaning of mauqa'
Noun, Masculine, Singular
- a place where anything falls, or happens
- ( Metaphorically) way, path
- site, place, situation, locality, spot
- fit or proper time, opportunity, occasion
- occurrence, accident, contingency
-
time, occasion, chance, opportunity
Example - Khushi ke mauqa par dost ek dusre ki shikayat bhul jate hain
- opportune, proper, fit, suitable
मौक़ा' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- स्थान, मुक़ाम, जगह, (लाक्षाणिक) मार्ग
- उपयुक्त समय, विशेष समय, विशेष स्थान
- वो स्थान जहाँ कोई चीज़ घटित हो, घटित होने का स्थान, घटनास्थल
- ऐसा समय जब कोई काम ठीक तरह से होने को हो या हो सकता हो, अवसर, सुयोग
- (व्याकरण) प्रयोग की जगह
-
अवसर, मोहलत
उदाहरण - ख़ुशी के मौक़ा पर दोस्त एक दूसरे की शिकायत भूल जाते हैं
- विषेश स्थान
مَوقَع کے مترادفات
مَوقَع کے قافیہ الفاظ
مَوقَع کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیےمَوقَع سے متعلق دلچسپ معلومات
موقع دیکھئے: ’’موقعہ‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوقَع)
مَوقَع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔