تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقع" کے متعقلہ نتائج

وَقع

(مجازاً) ساکھ، اعتبار، قدر، اہمیت

وَقعَت

عزت، مرتبہ، قدر، عظمت، بزرگی

وَقعَت آنا

اہمیت حاصل ہوجانا ؛ توقیر ملنا ۔

وَقعَت ہونا

عزت ہونا ، اہمیت ہونا ، حیثیت ہونا ۔

وَقعَت کَرنا

عزت کرنا ، قدر کرنا ، تعظیم کرنا ۔

وَقعَت دینا

اہمیت دینا ، اہم سمجھنا ؛ قدر کرنا ۔

وَقعَت کھونا

عزت گنوانا، بات کھونا، غیر اہم ہو جانا

وَقعَت اُٹھنا

وقعت ختم ہوجانا ، اہمیت اور عزت باقی نہ رہنا ۔

وَقعَتَ رکھنا

قدر و قیمت رکھنا، حیثیت رکھنا

وَقعَت گِرانا

بے وقعت کرنا ، عزت کم کرنا ، عزت گھٹانا ، توقیر کم کرنا ، قدر میں کمی کرنا ۔

وَقعَت بَخشنا

عزت سے نوازنا، باوقار بنانا، حیثیت عطا کرنا، آبرو مند کرنا

وَقعَت بَڑھنا

عزت میں اضافہ ہونا ، توقیر بڑھ جانا ؛ اہمیت بڑھنا۔

وَقعَت سے دیکھنا

عزت سے دیکھنا ؛ قابل ِقدر جاننا ۔

وَقعَت صِفَر ہو جانا

ساکھ ختم ہوجانا، عزت جاتی رہنا، مرتبے میں کمی ہو جانا، اہمیت ختم ہو جانا

وَقعَت بَڑھ جانا

عزت میں اضافہ ہونا ، توقیر بڑھ جانا ؛ اہمیت بڑھنا۔

وَقعَت کی نِگاہ سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

وَقائِع

خبریں، حالات، واقعات، لڑائی کے واقعات

وَقار مَجرُوح ہونا

آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا، عزت نہ رہنا

وَقار بُلَند ہونا

عزت بڑھنا، عزت زیادہ ہونا، توقیر میں اضافہ ہونا

وَقائِع نامَہ

کسی کے حالات یا واقعات پر نکالا گیا رسالہ وغیرہ ، خبرنامہ نیز دستاویز ۔

وَقائِع نِگار

اخبار نویس، نامہ نگار، خبر رساں

وَقائِع نِگاری

وقائع نگار کا کام، خبر نویسی، اخبار نویسی، پرچہ نویسی، نامہ نگاری

وَقائِع عُمری

زندگی کے واقعات، سوانح عمری

وَقائِع نَویس

تاریخ نویس

وَقائِع نَویسی

رک : وقائع نگاری ؛ نامہ نگاری ، پرچہ نویسی ، اخبار نویسی ، واقعات لکھنے کا کام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقع کے معانیدیکھیے

وَقع

vaq'aवक़'अ

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: وَقَعَ

وَقع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) ساکھ، اعتبار، قدر، اہمیت
  • غصہ دلانا، اشتعال دلانا، تیزکرنا (تیر تلوار وغیرہ)، اونچی جگہ، پہاڑ کی بلند جگہ، مختلف اقسام کی گفتگو، چوٹ کی آواز، وہ بادل جو بارش کی امید دلائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

वक़'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिष्ठा, इज्ज़त (स्त्री.) ऊँचा स्थान, ऊँची जगह।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words