موتی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل
مٹیا سانپ
مٹی کے رنگ کا سانپ، بھورے رنگ کا سانپ، وہ سانپ جس پر کالی کالی چتیاں ہوں
مَٹِیا پُھونْس
نحیف ، ضعیف ، خستہ حال (مرد یا عورت)
moiety
آدھا
مٹیا ٹَھس
مٹی کی طرح ایک جگہ پڑا رہنے والا، کاہل، سست، احدی، کام چور، کمزور، سست رفتار
مَٹِیا میل کَرنا
ملیا میٹ کرنا، نیست و نابود کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا
مٹیا مَحل
۱۔ دہلی کے ایک محلے کا نام جس کی نسبت مشہور ہے کہ جب شاہجہاں کے زمانے میں دلی کی تعمیر شروع ہوئی تو پہلے عارضی قیام کے لیے کچی مٹی کے مکانات اس جگہ بنوائے گئے تھے

English meaning of matey , matey meaning in english, matey translation and definition in English.
matey का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔