تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَٹِیا پُھوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹِیا پُھوس کے معانیدیکھیے
مَٹِیا پُھوس کے اردو معانی
صفت
- مفلس ، قلاش
- ناتواں ، کمزور
- نکما ، بیکار
- نہایت بوڑھا ، جس کی مٹی یعنی جسم پھوس کی مانند پھس پھسا ہو گیا ہو، نہایت ضعیف
- ۔(ھ۔بالفتح)صفت۔۱۔نہایت بوڑھا وار ناتواں جس کی مٹی یعنی جسم پھوس کی مانند بُھس بُھسا ہوگیا ہو۔۲۔ نکما ۔بے کار۔
English meaning of maTiyaa-phuus
Adjective
- decrepit, very old person
मटिया-फूस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इतना अधिक जर्जर, वृद्ध और दुर्बल कि मानों मिट्टी और फूस के योग से बना हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَٹِیا پُھوس)
مَٹِیا پُھوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔