تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موتِیوں میں تولنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں موتِیوں میں تولنا کے معانیدیکھیے
موتِیوں میں تولنا کے اردو معانی
فعل
- موتیوں میں تلنا (رک) کا تعدیہ موتیوں کا ہم وزن سمجھا جانا ؛ بہت قیمتی جاننا
- نہایت عزت کرنا ، نہایت آبرو دار سمجھنا کہ ہم وزن ہیرے جواہرات میں تولا جائے یا ہیرے جواہرات اس پر سے نچھاور کر دیے جائیں
- ۔ موتیوں کا ہم وزن سمجھنا۔ نہایت آبرو دار جاننا۔ ؎
English meaning of motiyo.n me.n taulnaa
Verb
- to weigh one with pearls, to do a person great honour
मोतियों में तौलना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- ۔ मोतीयों का हमवज़न समझना। निहायत आबरूदार जानना।
- ۱۔ मोतीयों में तुलना (रुक) का तादिया । मोतीयों का हमवज़न समझा जाना , बहुत क़ीमती जानना
- ۲۔ निहायत इज़्ज़त करना, निहायत आबरूदार समझना कि हमवज़न हीरे जवाहरात में तौला जाये या हीरे जवाहरात इस पर से निछावर कर दिए जाएं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (موتِیوں میں تولنا)
موتِیوں میں تولنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔