تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی کے اردو معانی
- بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا
- ساس کو نصیحت کہ بہو کے ساتھ اچھاسلوک کرے جیسا کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ چاہے گی
-
کسی کے ساتھ برائی کرنے کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے
مثال • یہ جان لو تمہارے آگے بھی ایک چھوڑ دو دو بیٹیاں ہیں جیسی کھٹائی بہو سے آوے گی ویسی ہی بیٹیوں سے پاؤ گی، مت کر ساس برائی تیرے آگے بھی جائی۔(۱۹۰۰، خورشید بہو، ۳۱)۔ میں نے ڈپٹی صاحب کی بیوی کو خوب ہی آڑے ہاتھوں لیا، جہاں آرا کو دیکھ کر بہت ہی دل کڑھا مگر وہی مثل ہے ’’ مت کر ساس برائی تیرے آگے بھی جائی‘‘۔(۱۹۳۹، شمع، ۲۹۶)۔
Urdu meaning of mat kar saas buraa.ii tere bhii aage jaa.ii
- Roman
- Urdu
- bahuu saas se kahtii hai ki to mere saath buraa.ii kartii hai haalaa.nki terii bhii beTii hai aur jaisaa to mere saath kartii hai vaisaa ko.ii terii beTii ke saath karegaa
- saas ko nasiihat ki bahuu ke saath achchhaa suluuk kare jaisaa ki vo apnii beTii ke saath chaahegii
- kisii ke saath buraa.ii karne ka natiija buraa hotaa hai
मत कर सास बुराई तेरे भी आगे जाई के हिंदी अर्थ
- बहू सास से कहती है कि तू मेरे साथ बुराई करती है हालाँकि तेरी भी बेटी है और जैसा तू मेरे साथ करती है वैसा कोई तेरी बेटी के साथ करेगा
- सास को नसीहत कि बहू के साथ अच्छा व्यवहार करे जैसा कि वो अपनी बेटी के साथ चाहेगी
- किसी के साथ बुराई करने का परिणाम बुरा होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَقْت دینا
ملاقات یا کسی کام کے لیے وقت مقرر کرنا نیز دیگر کاموں کو چھوڑ کر کسی کام کے لیے فرصت نکالنا
وَقْت جانا
ساعت یا موقع ختم ہو جانا ، وقت گزر جانا ، وقت جاتا رہنا ، وقت نہ رہنا ، موقع نکل جانا ، وقت ضائع ہونا ، وقت برباد ہونا ۔
وَقت نُما
وقت ظاہر کرنے والا آلہ ؛ (خصوصاً) روک گھڑی جو چالو کرنے سے معاً بند کرنے تک کا وقت صحت کے ساتھ بتائی ہے ،) انگ : (Stop Watch ۔
وَقت پَیما
ہر موسم میں صحت کے ساتھ وقت ناپنے کی گھڑی جو جہاز رانی میں استعمال ہوتی ہے (انگ : Chronometer) ۔
وَقت نِگار
ایک آلہ جو واقعات یا حادثات کے ہونے یا مرور کا صحیح وقت ترسیمی طور پر ریکارڈ کرنے اور وقت کے چھوٹے چھوٹے وقفے ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس میں ایک برقی رو اسطوانہ کے گرد لپٹے ہوئے کاغذ پر ہر ایک ٹک پر ایک نقطے کا نشان مرتسم کر دیتی ہے ، وقت پیما ، وقت بتانے والا آلہ ۔
وَقت نا وَقت
وقت بے وقت، موقع بے موقع، کبھی کبھی، گاہے گاہے، وقت مقرر کیے بغیر، بے محل، بے قاعدگی سے نیز ہر وقت، مستقل طور پر
وَقت کھونا
مہلت سے فائدہ نہ اُٹھانا، موقع ضائع کرنا، وقت رائیگاں کرنا، بے کار مشغلوں میں وقت ضائع کرنا
وَقت گُزَرنا
موقع نکل جانا، موقع ٹل جانا نیز کسی کام کے کرنے کی مقررہ مدت کا نکل جانا، ساعت بیت جانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azm
'अज़्म
.عَزْم
determination, intention, aim
[ Agar azm kar liya jaye to koi kaam dushwar nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chilman
चिलमन
.چِلْمَن
venetian blind
[ Pahli martaba Bombay conference munaqida (organized) 1904 mein pas-e-chilman khwatin ko conference ke mabahis (discussion) aur taqreeron ke sunne ka mauqa diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mazluum
मज़लूम
.مَظْلُوم
oppressed, wronged, treated cruelly
[ Apna rob bithane ke vaste sainkdon aur hazaron mazlum aur masum ...... tah-e-tegh (under sword) kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rahm
रह्म
.رَحْم
pity, mercy, compassion, kindness
[ Uski haqiqi bachchi Rajjo ki muhabbat ka vasta de kar rahm ki iltija ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mauqa'
मौक़ा'
.مَوقَع
time, chance, opportunity
[ Khushi ke mauqa par dost ek dusre ki shikayat bhul jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanziim
तंज़ीम
.تَنْظِیم
organization, society, party
[ Samaj Sudhar Samiti ek tanzim hai jo samaj ke liye kaam karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vakiil
वकील
.وَکِیل
vakeel, lawyer, advocate
[ Saalim ke walid (Father) Madras High Court mein wakeel the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samundar
समुंदर
.سَمُنْدَر
sea, ocean
[ Arshad moti, sankh waghaira samundar se paida-shuda ashiya ka karobar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahsuur
महसूर
.مَحْصُور
encompassed, surrounded, detained
[ Badshah ne apne qila mein mahsur ho kar ladayi ladi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajaavuzaat
तजावुज़ात
.تَجاوُزات
encroachments
[ Chandni Chauk ilaqa mein tajaavuzat ke khilaf muhim zoron par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی)
مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔