تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت دینا" کے متعقلہ نتائج

وَقْت دینا

ملاقات یا کسی کام کے لیے وقت مقرر کرنا نیز دیگر کاموں کو چھوڑ کر کسی کام کے لیے فرصت نکالنا

وَقْت کا ساتھ دینا

حالات اور زمانے کے تقاضوں کے مطابق چلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت دینا کے معانیدیکھیے

وَقْت دینا

vaqt denaaवक़्त देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَقْت دینا کے اردو معانی

  • ملاقات یا کسی کام کے لیے وقت مقرر کرنا نیز دیگر کاموں کو چھوڑ کر کسی کام کے لیے فرصت نکالنا

    مثال کہیں سے بھی یہ صدا نہیں آتی کہ فلاں مسلمان لیڈر بھی اس کام میں تھوڑا سا وقت دینے کے لیے نکلا ہے۔

  • (گھڑی کا) وقت بتانا، وقت ظاہر کرنا

Urdu meaning of vaqt denaa

  • Roman
  • Urdu

  • mulaaqaat ya kisii kaam ke li.e vaqt muqarrar karnaa niiz diigar kaamo.n ko chho.Dkar kisii kaam ke li.e fursat nikaalnaa
  • (gha.Dii ka) vaqt bataanaa, vaqt zaahir karnaa

वक़्त देना के हिंदी अर्थ

  • मुलाक़ात या किसी काम के लिए समय निश्चित करना अर्थात दूसरे कामों को छोड़ कर किसी काम के लिए फ़ुर्सत निकालना

    उदाहरण कहीं से भी यह सदा नहीं आती कि फ़ुलाँ मुसलमान लीडर भी इस काम में थोड़ा सा वक़्त देने के लिए निकला है।

  • (घड़ी का) वक़्त बताना, समय स्पष्ट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقْت دینا

ملاقات یا کسی کام کے لیے وقت مقرر کرنا نیز دیگر کاموں کو چھوڑ کر کسی کام کے لیے فرصت نکالنا

وَقْت کا ساتھ دینا

حالات اور زمانے کے تقاضوں کے مطابق چلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone