تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت پڑنا" کے متعقلہ نتائج

وَقت پڑنا

ضرورت پیش آنا، ضرورت ہونا

وَقت آ پَڑنا

کوئی مصیبت پیش آنا، کوئی آفت آنا، برا وقت پڑنا

وَقت آن پَڑنا

وقت پڑنا، ضرورت پیش آنا، ضرورت ہونا

وَقت کی گَرد پَڑنا

پُرانا ہو جانا ، فرسودہ ہونا ؛ قائم نہ رہنا ، کارآمد نہ رہنا نیز وقت گزرنے کی وجہ سے بھلا دیا جانا ، بھولا بسرا ہو جانا ۔

وَقت کی دُھول پَڑنا

پُرانا ہو جانا ، فرسودہ ہونا ؛ قائم نہ رہنا ، کارآمد نہ رہنا نیز وقت گزرنے کی وجہ سے بھلا دیا جانا ، بھولا بسرا ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت پڑنا کے معانیدیکھیے

وَقت پڑنا

vaqt pa.Dnaaवक़्त पड़ना

محاورہ

مادہ: وَقْت

وَقت پڑنا کے اردو معانی

  • ضرورت پیش آنا، ضرورت ہونا

English meaning of vaqt pa.Dnaa

  • times to be bad, suffer misfortune, be in distress

वक़्त पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आवश्क्ता पड़ना, आवश्यक्ता होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words