تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت جانا" کے متعقلہ نتائج

وَقْت جانا

ساعت یا موقع ختم ہو جانا ، وقت گزر جانا ، وقت جاتا رہنا ، وقت نہ رہنا ، موقع نکل جانا ، وقت ضائع ہونا ، وقت برباد ہونا ۔

وَقْت پُورا ہو جانا

وقت کا مکمل ہونا یعنی موت واقع ہونا

وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے

موقع کے موافق ہی کام کرنا وفائی اور ہنرمندی ہے

وَقْت آ جانا

۔۱۔ موسم آجانا۔ رُت آجانا۲ ۔ کام کا وقت آپہونچنا۳۔ مصیبت آجانا۴۔ موت کا وقت آجانا۔؎

وَقْت نِکلا جانا

کسی کام کا اصل وقت گزر جانا ، کسی کام یا ذمے داری کے لیے بہت تھوڑی مہلت رہ جانا ۔

وَقْت گُزَر جانا

وقت جاتا رہنا، موقع ٹل جانا

وَقْت بَدَل جانا

حالات تبدیل ہونا، پہلے جیسے حالات نہ ہونا

وَقْت گُزَرتا جانا

وقت کا بیتتے رہنا نیز موقع نکلتا جانا ۔

وَقْت پَر بھاگ جانا

کام کے وقت کھسک جانا، جب موقع آجائے اور ضرورت پڑجائے تو بھاگ جانا

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر وَقْت کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

وَقْت کو پَر لَگ جانا

وقت تیزی سے گزرنا ۔

وَقْت پَر مُنھ موڑ جانا

ضرورت کے وقت ساتھ چھوڑ دینا، مصیبت میں ساتھ نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت جانا کے معانیدیکھیے

وَقْت جانا

vaqt jaanaaवक़्त जाना

محاورہ

وَقْت جانا کے اردو معانی

  • ساعت یا موقع ختم ہو جانا ، وقت گزر جانا ، وقت جاتا رہنا ، وقت نہ رہنا ، موقع نکل جانا ، وقت ضائع ہونا ، وقت برباد ہونا ۔

वक़्त जाना के हिंदी अर्थ

  • समय या अवसर समाप्त हो जाना, समय बीत जाना, समय बीतते रहना, समय न रहना, अवसर निकल जाना, समय खो जाना, समय बर्बाद हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone