تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت کی چِیْز" کے متعقلہ نتائج

وَقْت کی چِیْز

(موسیقی) گیت یا راگ جو موسم یا وقت کی مناسبت سے گایا جائے، وقت کا راگ، موسم یا رُت کی راگنی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت کی چِیْز کے معانیدیکھیے

وَقْت کی چِیْز

vaqt kii chiizवक़्त की चीज़

اصل: ہندی

موضوعات: موسیقی

وَقْت کی چِیْز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) گیت یا راگ جو موسم یا وقت کی مناسبت سے گایا جائے، وقت کا راگ، موسم یا رُت کی راگنی
  • وہ چیز جو وقت کے لیے موزوں ہو، چیز جو موقعے کے مطابق ہو، شے یا کام جو حال یا حالات کی مناسبت سے ہو نیز موسم کا پھل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of vaqt kii chiiz

Noun, Feminine

  • something suited to the need of the hour
  • song suited to a particular hour of the day or night

वक़्त की चीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो चीज़ जो वक़्त के लिए मुनासिब हो, वह चीज़ जो मौके़ के मुताबिक़ हो, समय की आवश्यकता के अनुकूल कोई चीज़
  • (संगीत) ऋतु या समय के अनुरूप गाया जाने वाला गीत या राग, समय का राग, ऋतु का राग, समय की रागिनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت کی چِیْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت کی چِیْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone