تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقْت دیکھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت دیکھنا کے معانیدیکھیے
وَقْت دیکھنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- حالات سے دوچار ہونا (خصوصا ً بُرے حالات)
- گھڑی میں وقت ملاحظہ کرنا ، گھڑی دیکھ کر وقت کا اندازہ کرنا
- موقع دیکھنا ؛ زمانہ دیکھنا ، دور دیکھنا ، حالات کا اندازہ کرنا ، موقع محل دیکھنا
वक़्त देखना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- हालात से दो-चार होना (ख़ुसूसन बुरे हालात)
- घड़ी में वक़्त मुलाहिज़ा करना, घड़ी देख कर वक़्त का अंदाज़ा करना
- मौक़ा देखना , ज़माना देखना, दूर देखना, हालात का अंदाज़ा करना, मौक़ा महल देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقْت دیکھنا)
وَقْت دیکھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔