تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَرتا ہے

بڑا شوقین ہے، جان دیتا ہے، عاشق ہے

مَرتا کیوں ہے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی بہت بے چینی یا فکر کا اظہار کرے ۔

نَہ مَرتا ہے ، نَہ جِیتا ہے

سخت اذیت میں ہے ؛ نہ جان نکلتی ہے نہ صحت یاب ہوتا ہے ، بہت بے حال ہے ۔

کوئی مَرتے پَہ مَرتا ہے

جو خود کسی پر عاشق ہو اس سے دل نہ لگانا چاہیے.

مَرتے پَر کوئی مَرتا ہے

(عو) جو خود کسی پر عاشق ہو اس پر ریجھنا اپنی جان تہلکے میں ڈالنا ہے ۔

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

جَہاں نَشیب ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

رک : جہاں گڑھا الخ.

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتا ہے کے معانیدیکھیے

مَرتا ہے

marta haiमरता है

عبارت

مَرتا ہے کے اردو معانی

  • بڑا شوقین ہے، جان دیتا ہے، عاشق ہے
  • آخری وقت ہے

English meaning of marta hai

  • is dying
  • is fond of, adores deeply, is in love

मरता है के हिंदी अर्थ

  • वह बड़ा प्रिय है, प्राण देता है, प्रेमी है
  • अंतिम समय है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone