تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْتا" کے متعقلہ نتائج

پَرْتا

اکارت زمین کا رسمی لگان ؛ پیدا وار کا تخمینہ ؛ قیمت خرید پر نفع کا اوسط.

پَرْتابی

صاحب شان و شوکت ، صاحب جلال ، اقبال مند.

پَرْتال

دوبارہ جان٘ج، جائزہ، نظرثانی، چھان بین

پَرْتالْنا

پیمائش کرنا، تشخیص

پَرْتاب کَرنا

پھینکنا (بیشتر تیر کے لیے مستعمل).

پَرْتال جَرِیب

کھیت کی پیمائش.

پَرْتابے لَگنا

نشانے پر لگنا (تیر کے لیے مستعمل).

پَرْتاجی چِتائی

رک : پرتاج.

دو پَرْتا

دو پرت کا، جس میں دو پرت ہوں

دو پَرْتا پَراٹھا

ایسا پراٹھا جس میں اُوپر تلے صرف دو پرت ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْتا کے معانیدیکھیے

پَرْتا

partaaपर्ता

وزن : 22

پَرْتا کے اردو معانی

  • اکارت زمین کا رسمی لگان ؛ پیدا وار کا تخمینہ ؛ قیمت خرید پر نفع کا اوسط.
  • جو ہر شخص کے حصے میں آئے ، حصہ ، ٹکڑا ، اوسط.

پَرْتا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone