تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدمی چنے کا مارا مرتا ہے" کے متعقلہ نتائج

آدمی چنے کا مارا مرتا ہے

انسان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، معمولی صدمہ سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی چنے کا مارا مرتا ہے کے معانیدیکھیے

آدمی چنے کا مارا مرتا ہے

aadmii chane kaa maaraa martaa haiआदमी चने का मारा मरता है

نیز - چنے کا مارا مرتا ہے

ضرب المثل

آدمی چنے کا مارا مرتا ہے کے اردو معانی

  • انسان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، معمولی صدمہ سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے
  • موت آنے پر چنے کی چوٹ سے بھی آدمی مر جاتا ہے، زندگی کے عارضی ہونے پر کہاوت ہے
  • انسانی زندگی کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں
  • آدمی کی جب موت آتی ہے تو بہت معمولی وجہ سے بھی مر جاتا ہے

आदमी चने का मारा मरता है के हिंदी अर्थ

  • आदमी के जीवन का कोई भरोसा नहीं, साधारण दुख से आदमी की मृत्यु हो जाती है
  • मृत्यु आने पर चने की चोट से भी आदमी मर जाता है, जीवन की क्षणभंगुरता पर कहावत है
  • मनुष्य के जीवन की अस्थिरता को प्रकट करने के लिए कहते हैं
  • आदमी की जब मौत आती है तो अत्यंत साधारण कारण से भी मर जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدمی چنے کا مارا مرتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدمی چنے کا مارا مرتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words