تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرتا" کے متعقلہ نتائج

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرتا کے معانیدیکھیے

ہَرتا

hartaaहरता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَرتا کے اردو معانی

صفت

  • لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا
  • خراب کیا ہوا
  • موہ لیا ہوا

اسم، مذکر

  • وہ شخص، جو لے یا لوٹے، لٹیرا، ڈاکو، چور
  • اپنے قبضے یا تصرف میں لانے والا، چھیننے والا
  • دور کرنے والا، خراب کرنے والا، برباد کرنے والا

شعر

Urdu meaning of hartaa

  • Roman
  • Urdu

  • liyaa hu.a, vo jise le jaa.en, insaan, jise zabardastii uThaa kar le jaa.en, aGvaa kyaa hu.a, bhagaayaa hu.a
  • Kharaab kyaa hu.a
  • moh liyaa hu.a
  • vo shaKhs, jo le ya lauTe, luTeraa, Daakuu, chor
  • apne qabze ya tasarruf me.n laane vaala, chhiinne vaala
  • duur karne vaala, Kharaab karne vaala, barbaad karne vaala

English meaning of hartaa

Adjective

  • beat down
  • lose (a game), captivated, charmed, bewitched

हरता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • #NAME?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone