تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرتَہِن" کے متعقلہ نتائج

مُرتَہِن

زیور یا کسی چیز کا گروی رکھنے والا، رہن لینے والا، گہنے رکھنے والا، رہن رکھنے والا، جو سود پر دوسرے کی چیز رکھے، مہاجن

مُرتَہِنِ داخِل

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گرو دار

مُرتَہِنِ قابِض

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گرو دار

مُرتَہِنِ اِنتِفاعی

رہن رکھنے والے کا فائدہ یا نفع حاصل کرنا ، منافع حاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرتَہِن کے معانیدیکھیے

مُرتَہِن

murtahinमुर्तहिन

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: رَهِنَ

  • Roman
  • Urdu

مُرتَہِن کے اردو معانی

صفت

  • زیور یا کسی چیز کا گروی رکھنے والا، رہن لینے والا، گہنے رکھنے والا، رہن رکھنے والا، جو سود پر دوسرے کی چیز رکھے، مہاجن

    مثال شیخ جی یعنی مرتہن صاحب اور خریدار صاحب دونوں روزے سے تھے۔

Urdu meaning of murtahin

  • Roman
  • Urdu

  • zevar ya kisii chiiz ka girvii rakhne vaala, rahan lene vaala, gahne rakhne vaala, rahan rakhne vaala, jo suud par duusre kii chiiz rakhe, mahaajan

English meaning of murtahin

Adjective

  • mortgagee, pawnbroker, jewelry holder against loan

मुर्तहिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आभुषण या किसी वस्तु का गिरवी रखने वाला, रिह्न लेने वाला, गहने रखने वाला, गिरवी रखने वाला, जो ब्याज पर दूसरे की वस्तु रखे, महाजन

    उदाहरण शैख़-जी यानी मुर्तहिन साहिब और ख़रीदार साहिब दोनों रोज़े से थे।

مُرتَہِن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرتَہِن

زیور یا کسی چیز کا گروی رکھنے والا، رہن لینے والا، گہنے رکھنے والا، رہن رکھنے والا، جو سود پر دوسرے کی چیز رکھے، مہاجن

مُرتَہِنِ داخِل

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گرو دار

مُرتَہِنِ قابِض

مال یا جائدادِ مرہونہ پر قبضہ رکھنے والا، گرو دار

مُرتَہِنِ اِنتِفاعی

رہن رکھنے والے کا فائدہ یا نفع حاصل کرنا ، منافع حاصل کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرتَہِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرتَہِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone