تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"malleus" کے متعقلہ نتائج

malleus

تشریح الاعضا: کان کے جوف میں ایک چھوٹی سی ہڈی جو طبل گوش کے ارتعاشات کو سندانی ہڈی تک پہنچاتی ہے ، مطرقہ، عظم مطرقی۔.

malleolus

ٹخنے کی ہڈی

مِلْز

مل کی جمع ، چکیاں ، مشینیں ، کارخانے ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِلّی شاعِر

وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔

مِلّی شُعُور

قومی شعور ، قوم و ملک سے ہمدردی اور بہبودی کی سمجھ ۔

molluscoid

صَدفیہ نُما

millisecond

سیکنڈ یا ثانیے کا ہزارواں حصّہ ۔.

millstone

چَکّی کا پاٹ

mollusc

گھونگا، صدفہ، رخوہ، Mollusca کے غیر فقاری نرم جسم والے حشروں میں سے کوئی جو عموماً سخت خول میں رہتے ہیں، ان کی کئی اقسام ہیں۔.

mollusk

پلپلے جانور اور گھونگے

millesimal

ہزاروں یا ہزارویں سے متعلق۔.

molluscan

صَدفیائی جانور

مَلال سے

رنج و افسوس سے ، پچھتاوے کے ساتھ ۔

millstream

پَن دھارا

millesimally

ہَزارویں حِصّے کے طَور سے

مَلاسکَم

(حیاتیات) صدفی ، رخوی ، صدفیاتی (جانور) ۔

مُلّا اِسکُول

مکتب و مدرسہ (خصوصاً جہاں قرآنی یا اسلامی تعلیم دی جائے) ۔

مُلّا سِسٹَم

مدرسے یا مکتب کے ذریعے تعلیم کانظام ۔

مُلّا شُدَن آسان اَست ، اِنسان شُدَن مُشکِل

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ملا ہونا آسان ہے انسان ہونا مشکل ہے

ٹِکْسْٹائِل مِل

وہ کارخانے جہاں کپڑا تیار ہوتا ہےٰ

ٹِکْسْٹائِل مِلْزْ

وہ کارخانے جہاں کپڑا تیار ہوتا ہےٰ

malleus کے لیے اردو الفاظ

malleus

ˈmæl.i.əs

malleus کے اردو معانی

  • تشریح الاعضا: کان کے جوف میں ایک چھوٹی سی ہڈی جو طبل گوش کے ارتعاشات کو سندانی ہڈی تک پہنچاتی ہے ، مطرقہ، عظم مطرقی۔.

malleus के उर्दू अर्थ

  • तशरीह उल-आज़ा: कान के जोफ़ में एक छोटी सी हड्डी जो तब्ल गोश के अरताशात को सुन्नदानी हड्डी तक पहुंचाती है , मुत्रिक़ा, अज़म मतरक़ी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (malleus)

نام

ای-میل

تبصرہ

malleus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone