تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَخْلُوق خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْلُوق خُدا کے معانیدیکھیے
مَخْلُوق خُدا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام
شعر
صرف مخلوق خدا پر ہی تو موقوف نہیں
سینۂ دہر میں بھی سوز دروں دوڑتا ہے
مجھ سے بدنام ہوئے شیشہ و جام و صہبا
کیا کہے گی مجھے مخلوق خدا میرے بعد
آج عیسیٰ کی طرح دار پہ کھینچے ہے مجھے
مجھ پہ روئے گی یہ مخلوق خدا میرے بعد
English meaning of maKHluuq-e-KHudaa
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- created-beings of God, people
मख़्लूक़-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर द्वारा पैदा किए गए जीव-जंतु, बंदे, लोग, दुनिया के लोग, अवाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَخْلُوق خُدا)
مَخْلُوق خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔