تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rash" کے متعقلہ نتائج
rash کے لیے اردو الفاظ
rash کے اردو معانی
- عاقِبَت نا اَنْدیش
- بے طَرَح
- جَلدباز
- جوش دانہ
- پِتّی
rash के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'आक़िबत-ना-अंदेश
- बे-तरह
- जल्दबाज़
- जोश दाना
- पित्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَشْک
کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے
ڈَیش
ختنہ ، چھوٹی لکیریا نشان جو جُملے کے اِختتام یا قوسین کے مُتبادل کے طور پر لگاتے ہیں ، اِختتامیہ نشان.
رَشِیدْیَہ
مُسلمانوں کا ایک فِرقہ ، اِیرانی صُوبوں میں یہ بہت پھیلا - شیعہ عقائد کی تردید و نفی میں انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتا تھا شیعہ حضرات علی کرم اللہ وجھہ میں الوہیت مانتے تھے مگر یہ فِرقہ ان پر کُفر کا اِلزام لگاتا تھا یہ خوراج کا ایک فِرقہ تھا
رَشاش
(پانی وغیرہ کے) چھین٘ٹے سے دینے کا عمل، پچکاری یا مشین سے پانی، رن٘گ، دوا وغیرہ کی پھوار ڈالنا
رَشْک آنا
کسی کا عروج، ترقی اور خوش نصیبی دیکھ کے کسی کو اپنی کم نصیبی کا احساس ہونا، اور یہ خیال پیدا ہونا کہ کاش ہم بھی ایسے ہی ہوتے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rash)
rash
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔