تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوس" کے متعقلہ نتائج

رُوس

ایک ملک کا نام

رُوسِیَہ

بدبخت، کم بخت، منحوس

رُوسِیَہی

رُوسِیاہی (ضرورتِ شعری سے اشعار میں مُستعمل)

رُوسا

ایک جن٘گلی گھاس، جو قدِّ آدم تک اُون٘چی اور نوک دار ہوتی ہے، اس میں پُھول بھی آتے ہیں اور کثرت سے بیج بھی، جو خوشبودار ہوتے ہیں، عِطرساز انہیں کام میں لاتے ہیں، دواؤں میں مُستعمل

رُوسی

مُلک روس سے متعلق یا منسوب کوئی چیز، رُوس کا، رُوس کا بنا ہوا، رُوس کا باشندہ، رُوس کی زُبان وغیرہ

رُوسْنا

رُوٹھنا، ناراض ہونا

رُوسْتا

آباد جگہ ، کاشت کِیا ہوا علاقہ جس میں شہر اور قصبے ہوں ، شہر ، گان٘و.

رُوسْلی

(کاشت کاری) وہ زمین جو اچّھی فصل نہ دے

رُوسَل

(کاشتکاری) وہ زمین جو اچھی فصل نہ دے

رُوسِیا

رک : رُوسیاہ.

رُوسَلاح

فنِ سپہ گری کا مکمل فن.

رُوس کَرنا

To be angry.

رُوسِیاہ ٹَھہرانا

گنہگار قرار دینا ، قصور وار گرداننا.

رُوسْتائی زادَہ

دیہاتی، گنوار

رُوسُخْتَج

طب: سوختہ تانبا جو گندھک اور نمک لاہوری کے ذریعے تانبے کے ورقوں کو جلا کر کے تیّار کیا جاتا ہے جس سے خضاب بنتا ہے

رُوسْتائی

۱. گن٘وار ، دیہاتی ، اُجڑ.

رُوسَپَیدی

رو سفیدی، گورا چہرا، گورے رنگ والا

مَن میں رُوس پَکڑنا

دل میں غصہ کرنا ، برہمی دکھانا ۔

مَن مُوں رُوس پَکَڑنا

دل میں غصہ کرنا ، برہمی دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوس کے معانیدیکھیے

رُوس

ruusरूस

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

رُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ملک کا نام

شعر

Urdu meaning of ruus

  • Roman
  • Urdu

  • ek mulak ka naam

English meaning of ruus

Noun, Masculine

  • Russia

रूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक देश का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوس

ایک ملک کا نام

رُوسِیَہ

بدبخت، کم بخت، منحوس

رُوسِیَہی

رُوسِیاہی (ضرورتِ شعری سے اشعار میں مُستعمل)

رُوسا

ایک جن٘گلی گھاس، جو قدِّ آدم تک اُون٘چی اور نوک دار ہوتی ہے، اس میں پُھول بھی آتے ہیں اور کثرت سے بیج بھی، جو خوشبودار ہوتے ہیں، عِطرساز انہیں کام میں لاتے ہیں، دواؤں میں مُستعمل

رُوسی

مُلک روس سے متعلق یا منسوب کوئی چیز، رُوس کا، رُوس کا بنا ہوا، رُوس کا باشندہ، رُوس کی زُبان وغیرہ

رُوسْنا

رُوٹھنا، ناراض ہونا

رُوسْتا

آباد جگہ ، کاشت کِیا ہوا علاقہ جس میں شہر اور قصبے ہوں ، شہر ، گان٘و.

رُوسْلی

(کاشت کاری) وہ زمین جو اچّھی فصل نہ دے

رُوسَل

(کاشتکاری) وہ زمین جو اچھی فصل نہ دے

رُوسِیا

رک : رُوسیاہ.

رُوسَلاح

فنِ سپہ گری کا مکمل فن.

رُوس کَرنا

To be angry.

رُوسِیاہ ٹَھہرانا

گنہگار قرار دینا ، قصور وار گرداننا.

رُوسْتائی زادَہ

دیہاتی، گنوار

رُوسُخْتَج

طب: سوختہ تانبا جو گندھک اور نمک لاہوری کے ذریعے تانبے کے ورقوں کو جلا کر کے تیّار کیا جاتا ہے جس سے خضاب بنتا ہے

رُوسْتائی

۱. گن٘وار ، دیہاتی ، اُجڑ.

رُوسَپَیدی

رو سفیدی، گورا چہرا، گورے رنگ والا

مَن میں رُوس پَکڑنا

دل میں غصہ کرنا ، برہمی دکھانا ۔

مَن مُوں رُوس پَکَڑنا

دل میں غصہ کرنا ، برہمی دکھانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone