تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں کَون" کے متعقلہ نتائج

کَون

حقیقت ، نشان ، پتا.

کُوں

کیوں کی تخفیف

کاں

رک : کہاں (کلمۂ استفہام)

کِیْں

کسی جگہ، کہیں

کُوں کُوں

کتّے کے پلے کی آواز.

کَون ہُوں

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَون ہو

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَون ہے

ہے کوئی ایسا ، کوئی نہیں .

کَون سا

کسی مجموعے میں سے کسی ایک کے متعلق استفسار یا تخصیص و تعین کے لیے استفسار

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

کَون سے

کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَونَوں

کَون جانے

خُدا معلوم، کسے خبر، کسی کو نہیں معلوم، کوئی نہیں جانتا

کَون جاوے

یعنی میں نہیں جاتا.

کون کہے

کون تنبیہہ کرے ، کوئی نہیں کہہ سکتا ، کون آگاہ کرے

کون حقیقت

بے حقیقت ہے، کوئی حقیقت نہیں

کَون صُورَت

کیا سبب ہو سکتا ہے ، کوئی سبب نہیں.

کَون سا دِن

۔کون دن۔ ؎

کَون و فَساد

تعمیر و تخریب، بناؤ بگاڑ، تغیر و تبدل

کون و مکان

دنیا، جہان، عالم

کَون وَقْت ہوا

کتنی دیر سے، کب سے، دیر ہوگئی، مدَت ہوگئی

کَون و مَکاں

دنیا، جہاں، عالم

کَون مُدَّت سے

کتنے زمانے سے، کب سے

کَون ٹِھکانا

کوئی اعتبار یا بھروسا نہیں، کوئی بروسا نہیں، کیا ٹھکانا.

قُوں

بندر کی خوں خوں یا کسی پرند کی آواز

کَون بات ہے

کوئی موقع نہیں ہے

کَون چِڑِیا ہے

کیا حقیقت ہے، کوئی حیثیت نہیں.

کَونی

دیدہۘ پشت، وہ شخص جسے علت مشائخ ہو

کَون کسی کا

کوئی کسی کا نہیں ہوتا، کوئی اپنا نہیں، ہر کوئی خود غرض ہے

کَون ہوتا ہے

کیا تعلق ہے ، کیا رشتہ ہے.

کَون سا دِن ہے

کس دن ، کوئی ایسا دن نہیں.

کَون مُشْکِل

کون سی مشکل .

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

کَون کَہْتا ہے

ایسا کرنے کو کسی نے نہیں کہا، ایسا نہیں کرنا چاہئے، میں نہیں کہتا، کوئی نہیں کہہ سکتا، کسی کی مجال نہیں کہ کوئی کچھ کہہ سکے، کس نے کہا، اگر کوئی کہتا ہے تو غلط کہتا ہے، ۔کوئی نہیں کہتا

کَون سُنتا ہے

۔کوئی نہیں سنتا ہے۔ ؎

کَون سے روز

کس روز، کس دن

کَون سے مَرْض کی دَوا ہے

۔کس کام کا ہے۔ اِس سے کیا فائدہ ہے۔ محض نکمسا ہے۔ ؎ ؎ مخاطب سے کس مرض کی دوا ہو۔ کون سے مرض کی دوا ہو کہتے ہیں۔

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

کَون سے لَعْل لَگے ہیں

کیا خاص بات ہے، کیا خوبی ہے، کوئی خوبی نہیں

کَون کِسی کے آوے جاوے دانَہ پانی لاوے

مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے

کَون دِن تھے

کیسا اچھا زمانہ تھا، کتنا عُمدہ وقت تھا، کیسے اچھّے دن تھے

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے

کَون سے قُرْآن میں لِکّھا ہے

کس قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ درست نہیں.

کَون کَہے ران ڈھانکو

کسی کا عیب جاننا مگر متنبَہ نہ کرنا اس لحاظ سے کہ بلاوجہ بُرا کون بنے

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

کَون سے قُرآن میں لِکھا ہے

۔کس قاعدہ سے جائز ہے۔ (بنات النعش) دکھا تو کون سے قرآن میں لکھا ہے کہ بچّہ پیٹ یں ہو اور بچّے والی چلے پھرے اور کام کرے۔

کَون سی حَدِیث میں آیا ہے

کسی قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ بات درست نہیں.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں لَکْڑی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

کَون سا گَھر جاگا

(ہیجڑوں کی صدا) کس کے گھر بچّہ پیدا ہونے کی وجہ سے رت جگا ہوا.

کون رُوپ پَر اِتْنا سِنْگھار

کوئی بدصورت عورت سنگھار کرے تو کہتے ہیں کہ شکل تو اچھی نہیں سنگھار سے کیا ہوگا

کَون شَے ہے

کیا چیز ہے ، کیا بلا ہے.

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کَون وَقْتوں سے

کب سے، بڑی دیر سے، کافی مدَت سے، کتنی دیر سے

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

کَون کِسی کی سُنْتا ہے

کوئی کسی کا کہا نہیں مانتا، سب اپنی مرضی کے مالک ہیں، کوئی کسی کی داد فریاد نہیں سنتا.

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں کَون کے معانیدیکھیے

مَیں کَون

mai.n-kaunमैं-कौन

وزن : 221

عبارت

مادہ: مَیں

مَیں کَون کے اردو معانی

  • مجھ کو کیا واسطہ ہے، لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

English meaning of mai.n-kaun

  • how I am concerned? I can't care less

मैं-कौन के हिंदी अर्थ

  • मुझ को क्या वास्ता है, संबंध न प्रकट करने के लिए प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں کَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں کَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone