تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون ہو" کے متعقلہ نتائج

کَون ہو

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَون ہوتا ہے

کیا تعلق ہے ، کیا رشتہ ہے.

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہو

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

مَعْلُوم نَہِیں تُم کَون ہو

تجاہل ِعارفانہ کے موقع پر مستعمل ، یعنی بہت خوب آدمی ہو

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

جہاں ہر طرح کا کام ہو اس جگہ کو نہیں چھوڑا جاتا

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کَر بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کے بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون ہو کے معانیدیکھیے

کَون ہو

kaun hoकौन हो

  • Roman
  • Urdu

کَون ہو کے اردو معانی

  • کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

Urdu meaning of kaun ho

  • Roman
  • Urdu

  • kyaa lagtaa hai, kyaa rishta hai, kyaa taalluq hai (vaaste, haisiyat aur rishta kii haqiiqat maaluum karne ke li.e)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَون ہو

کیا لگتا ہے ، کیا رشتہ ہے ، کیا تعلق ہے (واسطے ، حیثیت اور رشتہ کی حقیقت معلوم کرنے کے لیے).

کَون ہوتا ہے

کیا تعلق ہے ، کیا رشتہ ہے.

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کَہے راجَہ جی نَن٘گے ہو

زبردست انسان کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، زبردست کا پلَہ بھاری

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

مَعْلُوم نَہِیں تُم کَون ہو

تجاہل ِعارفانہ کے موقع پر مستعمل ، یعنی بہت خوب آدمی ہو

کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا

بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

جہاں ہر طرح کا کام ہو اس جگہ کو نہیں چھوڑا جاتا

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کَر بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کے بَیری ہو

کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone