تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون سے" کے متعقلہ نتائج

کَون سے

کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَون سے قُرْآن میں لِکّھا ہے

کس قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ درست نہیں.

کَون سے روز

کس روز، کس دن

کَون سے لَعْل لَگے ہیں

کیا خاص بات ہے، کیا خوبی ہے، کوئی خوبی نہیں

کَون سے مَرْض کی دَوا ہے

۔کس کام کا ہے۔ اِس سے کیا فائدہ ہے۔ محض نکمسا ہے۔ ؎ ؎ مخاطب سے کس مرض کی دوا ہو۔ کون سے مرض کی دوا ہو کہتے ہیں۔

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

کَون سے قُرآن میں لِکھا ہے

۔کس قاعدہ سے جائز ہے۔ (بنات النعش) دکھا تو کون سے قرآن میں لکھا ہے کہ بچّہ پیٹ یں ہو اور بچّے والی چلے پھرے اور کام کرے۔

کَون مُدَّت سے

کتنے زمانے سے، کب سے

کَون وَقْتوں سے

کب سے، بڑی دیر سے، کافی مدَت سے، کتنی دیر سے

جان کَر دیکھے نَہیں اُس سے اَنْدھا کَون

(عو) جو دیدہ و دانستہ غلطی کرے بڑا بے و قوف ہے.

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

وُہ کَون سی ٹپری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

وُہ کَون سی پتری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

کُتِیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرَہ دیوے کَون

محافظ ہی نقصان پہنچائے تو پھر بچاؤ کیسا.

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

کُتْیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرا کون دے

اپنے دشمن ہو جائیں تو بچاؤ مشکل ہے، محافظ ہی نقصان پہنچائے تو کوئی نہیں بچا سکتا

کُتِیا چوروں سے مِل گَئی تو مَدَت آوے کَون

ماں سے لے کر کون آیا ہے

سب سکھائے ہی سیکھتے ہیں

اُت سے اَنْدھا آئے ہے، اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا، کون بتاوے رائے

جہاں دونوں ہی اندھے ہوں تو راستہ کون بتائے یعنی جہاں سب جاہل یا ناواقف ہوں وہاں کون کسی کی راہ نمائی کرے

بکری سے ہل جتتا تو بیل کون رکھتا

اگر یوں ہی کام ہو جائے تو محنت یا خرچ کون کرتا

اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون سے کے معانیدیکھیے

کَون سے

kaun seकौन से

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کَون سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of kaun se

  • Roman
  • Urdu

  • kaun saa kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of kaun se

Adverb

  • which? which one?

कौन से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कौन सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَون سے

کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَون سے قُرْآن میں لِکّھا ہے

کس قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ درست نہیں.

کَون سے روز

کس روز، کس دن

کَون سے لَعْل لَگے ہیں

کیا خاص بات ہے، کیا خوبی ہے، کوئی خوبی نہیں

کَون سے مَرْض کی دَوا ہے

۔کس کام کا ہے۔ اِس سے کیا فائدہ ہے۔ محض نکمسا ہے۔ ؎ ؎ مخاطب سے کس مرض کی دوا ہو۔ کون سے مرض کی دوا ہو کہتے ہیں۔

کَون سے مَرْض کی دَوا ہو

کس کام کے ہو، بڑے نکَمے ہو ، بے مصرف آدمی ہو

کَون سے قُرآن میں لِکھا ہے

۔کس قاعدہ سے جائز ہے۔ (بنات النعش) دکھا تو کون سے قرآن میں لکھا ہے کہ بچّہ پیٹ یں ہو اور بچّے والی چلے پھرے اور کام کرے۔

کَون مُدَّت سے

کتنے زمانے سے، کب سے

کَون وَقْتوں سے

کب سے، بڑی دیر سے، کافی مدَت سے، کتنی دیر سے

جان کَر دیکھے نَہیں اُس سے اَنْدھا کَون

(عو) جو دیدہ و دانستہ غلطی کرے بڑا بے و قوف ہے.

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

وُہ کَون سی ٹپری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

وُہ کَون سی پتری جو ہَم سے چُھپ رَہی

ہم سے کون سی بات چھپی ہوئی ہے

کُتِیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرَہ دیوے کَون

محافظ ہی نقصان پہنچائے تو پھر بچاؤ کیسا.

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

کُتْیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرا کون دے

اپنے دشمن ہو جائیں تو بچاؤ مشکل ہے، محافظ ہی نقصان پہنچائے تو کوئی نہیں بچا سکتا

کُتِیا چوروں سے مِل گَئی تو مَدَت آوے کَون

محافظ ہی نقصان پہنچائے تو پھر بچاؤ کیسا.

ماں سے لے کر کون آیا ہے

سب سکھائے ہی سیکھتے ہیں

اُت سے اَنْدھا آئے ہے، اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا، کون بتاوے رائے

جہاں دونوں ہی اندھے ہوں تو راستہ کون بتائے یعنی جہاں سب جاہل یا ناواقف ہوں وہاں کون کسی کی راہ نمائی کرے

بکری سے ہل جتتا تو بیل کون رکھتا

اگر یوں ہی کام ہو جائے تو محنت یا خرچ کون کرتا

اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ

جہاں دونوں ہی اندھے ہوں تو راستہ کون بتائے یعنی جہاں سب جاہل یا ناواقف ہوں وہاں کون کسی کی راہ نمائی کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone