تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون بات ہے" کے متعقلہ نتائج

کَون بات ہے

کوئی موقع نہیں ہے

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

یِہ کَون بات ہے

یہ کیا بات ہوئی، ایسا نہیں کرنا چاہیے نیز یہ کوئی مشکل بات نہیں

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون بات ہے کے معانیدیکھیے

کَون بات ہے

kaun baat haiकौन बात है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کَون بات ہے کے اردو معانی

  • کوئی موقع نہیں ہے
  • عجیب و غریب کام ہے، کیسا یا کتنا

Urdu meaning of kaun baat hai

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii mauqaa nahii.n hai
  • ajiib-o-Gariib kaam hai, kaisaa ya kitnaa

कौन बात है के हिंदी अर्थ

  • अजीब-ओ-ग़रीब काम है, कैसा या कितना
  • कोई मौक़ा नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَون بات ہے

کوئی موقع نہیں ہے

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

یِہ کَون بات ہے

یہ کیا بات ہوئی، ایسا نہیں کرنا چاہیے نیز یہ کوئی مشکل بات نہیں

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون بات ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون بات ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone