تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا کَرنا کے معانیدیکھیے

مَیلا کَرنا

mailaa karnaaमैला करना

محاورہ

مَیلا کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گندہ کرنا ، خراب کرنا ، غبار آلودہ کرنا ، آب و تاب میں فرق لانا ، بے آب بنانا ، ملگجا یا سیاہ کردینا
  • غلیظ کرنا ، ناپاک کرنا ۔
  • ہگنا ، براز کرنا ، پیخانہ پھرنا
  • رنجیدہ کرنا ، پریشان کرنا نیز ملال ہونا ، تکدر ہونا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔
  • ۔ ۱۔گدلا کرنا۔ غبار آلود کرنا۔ بے آب کرنا۔ ۲۔(عم) پیخانہ پھرنا۔ ۳۔گندہ کرنا۔ غلیظ کرنا۔

English meaning of mailaa karnaa

Compound Verb

  • dirty, foul, go to stool

मैला करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔ ۱۔गदला करना। गुबार आलूद करना। बे आब करना। २।(अम) पैखाना फिरना। ३।गंदा करना। ग़लीज़ करना।
  • गंदा करना, ख़राब करना, गुबार आलूदा करना, आब-ओ-ताब में फ़र्क़ लाना, बे आब बनाना, मलगजा या स्याह करदेना
  • ग़लीज़ करना, नापाक करना
  • रंजीदा करना, परेशान करना नीज़ मलाल होना, तकद्दुर होना (उमूमन दल के साथ मुस्तामल)
  • हगना, बराज़ करना, पैखाना फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone