تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیلا کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا کَرنا کے معانیدیکھیے
مَیلا کَرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- گندہ کرنا ، خراب کرنا ، غبار آلودہ کرنا ، آب و تاب میں فرق لانا ، بے آب بنانا ، ملگجا یا سیاہ کردینا
- غلیظ کرنا ، ناپاک کرنا ۔
- ہگنا ، براز کرنا ، پیخانہ پھرنا
- رنجیدہ کرنا ، پریشان کرنا نیز ملال ہونا ، تکدر ہونا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔
- ۔ ۱۔گدلا کرنا۔ غبار آلود کرنا۔ بے آب کرنا۔ ۲۔(عم) پیخانہ پھرنا۔ ۳۔گندہ کرنا۔ غلیظ کرنا۔
English meaning of mailaa karnaa
Compound Verb
- dirty, foul, go to stool
मैला करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- ۔ ۱۔गदला करना। गुबार आलूद करना। बे आब करना। २।(अम) पैखाना फिरना। ३।गंदा करना। ग़लीज़ करना।
- गंदा करना, ख़राब करना, गुबार आलूदा करना, आब-ओ-ताब में फ़र्क़ लाना, बे आब बनाना, मलगजा या स्याह करदेना
- ग़लीज़ करना, नापाक करना
- रंजीदा करना, परेशान करना नीज़ मलाल होना, तकद्दुर होना (उमूमन दल के साथ मुस्तामल)
- हगना, बराज़ करना, पैखाना फिरना
مَیلا کَرنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیلا کَرنا)
مَیلا کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔