تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیلا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا ہونا کے معانیدیکھیے
مَیلا ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱۔ میلا کرنا (رک) کا لازم ، گندہ ہونا ، غبار آلودہ ہونا ، خراب نیز دھندلا ہوجانا ۔
- ۲۔ (دل کا) رنجیدہ ہونا ، پریشان ہونا ، بدگمان ہونا ، ملال ہونا ، تکدر ہونا ۔
- ۳۔ ناپاک ہونا ، نجاست سے آلودہ ہونا ، پلید ہونا۔
English meaning of mailaa honaa
Compound Verb
- (the heart) to be sad, to be upset, to be suspicious, feel for, to sadden
- become dirty, become defiled, become foul, splotch
मैला होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (हृदय का) दुखी होना, परेशान होना, संदिग्ध होना, ऊब जाना, रंजीदा होना, मलाल होना
- गदला होना, नापाक होना, पलीद होना, गंदा होना, ख़राब और धुँदला होजाना
مَیلا ہونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیلا ہونا)
مَیلا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔