تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْصُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْصُول کے معانیدیکھیے
مَحْصُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھاڑا، کرایہ
- اُجرت، کام کا صلہ، معاوضہ، مزدوری
- لگان، مال گزاری، خراج، ٹیکس، چنگی، ٹول ٹٰیکس، علاقائی خراج، مال گزاری
- آمدنی، حاصل، پیداوار
فعل متعلق
- پایا ہوا، حاصل کیا ہو, حاصل کردہ
- اکٹھا کیا گیا
شعر
جتنے حسن آباد میں پہونچے ہوش و خرد کھو کر پہونچے
مال بھی تو اتنے کا نہیں اب جتنا کچھ محصول پڑا
English meaning of mahsuul
महसूल के हिंदी अर्थ
مَحْصُول کے مترادفات
مَحْصُول سے متعلق محاورے
مَحْصُول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْصُول)
مَحْصُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔