تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتھا رَگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتھا رَگَڑنا کے معانیدیکھیے

ماتھا رَگَڑنا

maathaa raga.Dnaaमाथा रगड़ना

محاورہ

مادہ: ماتھا

موضوعات: کنایۃً

ماتھا رَگَڑنا کے اردو معانی

  • سجدے پرسجدے کرنا، پیشانی گِھسنا، جبیں سائی کرنا، کسی کا لوہا ماننا، خود کو عاجز و بے یار و مددگار جاننا، انتہائی تعظیم و تکریم کا مظاہرہ کرنا
  • (کنایۃً) خوشامد کرنا، عاجزی کرنا
  • عاجزی سے

English meaning of maathaa raga.Dnaa

  • implore humbly, beseech, supplicate
  • prostrate oneself (before)

माथा रगड़ना के हिंदी अर्थ

  • (कनाएन) ख़ुशामद करना, आजिज़ी करना
  • ۔(कनाएৃ)ख़ुशा मंद करना ।निहायत आजिज़ी करना ।सजदे पर सजदे करना।आजिज़ी से।
  • सजदे पर सजदे करना, पेशानी घुसना, जबींसाई करना, किसी का लोहा मानना, ख़ुद को आजिज़-ओ-बे यार-ओ-मददगार जानना, इंतिहाई ताज़ीम-ओ-तकरीम का मुज़ाहरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتھا رَگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتھا رَگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone