تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالا" کے متعقلہ نتائج

مات

مر گیا، موت؛ (مجازاً) شکست، ہار، بازی کی ہار.

ماتا

ماں

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

مات ہونا

بے رنگ ہونا، بے رونق ہونا، ماند ہونا، مدّھم ہونا.

ماتَم

مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں

ماتَنگی

بارہ متی کے شگون کا نام، درگا دیوی کی ایک شکل یا پیکر کا نام

ماتْسَرْیَہ

خود غرضی، حسد، بیوقوفی، نارضامندی، بے اطمینانی

مات ہو جانا

ہرانا، شکست دینا، مات دینا، زک دینا

ماتَنگ

ہاتھی، پیپل

ماتُرِیدِیَہ

رک: ماتریدی.

ماتَم کَدَہ

وہ گھر جس میں کسی کی موت ہو گئی ہو، غم کدہ، عزا خانہ

ماتَم ہونا

غم منایا جانا ، سوگ منایا جانا۔

ماتَم زَدَہ

سوگوار، ماتمی، عزادار

ماتَم دِیدَہ

ماتمی، سوگوار، غم زدہ.

ماتَم خانَہ

وہ گھر جس میں کسی کی موت ہو گئی ہو، غم کدہ، عزا خانہ

مات پِتا

ماں باپ؛ والدین، مادرپدر

ماتَمی جامَہ

عزاداری میں ہے کس کی یہ چرخِ ماتمی جامہ کہ جیبِ چاک کی صورت ہے خطِّ کہکشاں ہوتا

ماتَمی باجَہ

۔وہ باجہ جو ماتم کے واسطے بجاتے ہیں۔؎

ماتَمی فِیتَہ

رک : ماتمی پٹّی.

مات کَرْنا

ہرانا، شکست دینا، مات دینا، زک دینا

ماتَمی چِہْرَہ

غمگیں صورت، غم زدہ چہرہ، ایسا چہرہ جس سے غم کے آثار نمایاں ہوں

ماتَمی پَیرَہَن

رک : ماتمی پوشاک.

ماتْر لِنگ

قافیہ، پیما، تُک بند.

ماتھے

ماتھا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

ماتَم میں رَہنا

ماتم کرنا ، سوگ میں رہنا ، رنج و غم اور ماتم کرتے رہنا.

مات اُٹھانا

ہارنا، شکست کھانا.

مات دِلانا

ہروانا، شکست دینا.

ماتھی

ماتھا

ماتھا

سر کا اگلا حصّہ جو بھوؤں کے اوپر ہوتا ہے، پیشانی

ماتھا گَرْم ہونا

بُخار کی علامت ظاہر ہونا، حرارت ہونا، بُخار کی علامت پایا جانا.

ماتھے ٹِیکا ہونا

کسی خاص قسم کا فخر ہونا، سرخاب پَر ہونا.

ماتھے کا ٹِیکا ہے

ہر وقت سامنے ہے، کسی وقت بھی ٹلتا نہیں.

ماتھے ہونا

ذمے ہونا، سر ہونا، ذمے لگا دیا جانا

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

ماتھے پَہ ٹِیکا ہونا

کس امر کا کسی پر منحصر ہونا.

ماتھے پَر ٹِیْکا ہونا

۔(ہو)کسی امر کا کسی پر منحصر ہونا ۔(فقرہ)کیا میری ماتھے پر ٹیکا ہے۔اس جگہ بیشتر ماتھے ٹیکاہونا ہے۔ماتھے پر شکن ہونا۔رنج واندوہ یادبخش اور ناگواری سے پیشانی پر بل پڑجانا۔؎

ماتھے مَنڈْھنا

ذمّے ڈالنا ، سر تھوپنا.

ماتھے کے بِیچ لِکھا ہونا

تقدیر کا لکھا ہونا.

ماتھے پَر پَسِینا ہونا

گھبراہٹ ، تکلیف یا غم و غصّے کی وجہ سے ماتھے پر پسنا آجانا.

ماتا کا مُنڈْھ

چھوٹا سا مٹھ یا گنبد جو سیتلا دیوی کے نام کا بنا دیا جاتا ہے

ماتھا گُوندھا

کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب اسے اپنے وطن واپس آنے پر نشانِ مذکور سے پہچانا جائے.

ماتَمی

ماتم کرنے والا، سوگوار، ماتم سے متعلق

ماتھا ٹھونکْنا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

ماتِری

رک: ماتر، ماں.

ماتْر

۱. ماپ، پیمائش؛ گل میزان؛ قد، وسعت، تھوڑی سی چیز؛ ذرہ؛ عُنصر؛ چھوٹا اعراب؛ جیسے: آ، اِ، اُ.

مات دینا

پرانا مغلوب کرنا، شکست دینا.

مات لینا

رک: مات کھانا.

ماتَل

مدہوش، مست.

ماتِن

صاحبِ متن ، کسی کتاب یا تحریر وغیرہ کا اصل مضمون لکھنے والا ، مصنّف ، متن کا خالق.

ماتِر

ماتا، ماں؛ بڑی بوڑھی عورت کا خطاب؛ گائے؛ زمین؛ خلا، ایتھر.

مِأَت

ایک سو ، سیکڑا ۔

مِہَت

(طب) تانبے کی سہ پہلو سلائی جس سے موتیا بند کا آپریشن کیا جاتا تھا ، آنکھ بنانے کا آلہ ۔

ماتِرْکا

(ہنود) تانتر کوں کی ساتھ دیویاں یعنی برہمنی، مہیشوری، چندر کا، باراہی، ویشنوی، کوبری، کماری

مات کھانا

ہارنا، زک اٹھانا

مَہَت

مادہ ، جوہر ، عقل ، ذہین ۔

ماتھے پَر اَلِف کھینچْنا

فقیر ہوجانا، آزاد ہوجانا

ماتُرِیدی

متکلمین کا ایک فرقہ جس کا بانی ابومنصور محمد بن الحنفی المتکلم المرقندی تھا نیز اس فرقے کا ماننے والا

ماتْسَر

خود غرض؛ حاسد؛ بیوقوف.

ماتْرِک

ماترائی، ماترا کا

اردو، انگلش اور ہندی میں مالا کے معانیدیکھیے

مالا

maalaaमाला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: شکار سوت

مالا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.
  • ہندوؤں کی تسبیح ، سمرن.
  • وہ نشان جو تلوار وغیرہ کے دونوں طرف ہوتا ہے.
  • ایک درخت کا نام جس کے سرخ سرخ پھول بشکل مرجان ہوتے ہیں اور اُن کے ہار بنا کر پہنا کرتے ہیں نیز ایک اور درخت کا نام جس کے پھولوں کو گل تسبیح کہتے ہیں اور اس کے سیاہ سیاہ بیجوں کی تسبیح بناتے ہیں ، ہندو لوگ انہیں بیجوں کو مالا پھل کہتے ہیں.
  • الفاظ کی فہرست یا مجموعہ ، ڈکشنری ، لغت ، کوش ؛ کتاب.
  • (کتائی سوت) کھڑی تھاڑی کا سرا ٹکانے کا پیالہ نما ظرف جس میں تھاڑی گھماتے وقت سرا جگہ پر قائم رہتا ہے.
  • (تیاری اُون) تار کاتنے کے لیے صاف شدہ اور دُھنے ہوئے اون کی بنائی ہوئی پونی یا چھوٹی سی ٹھئی جس کو کاتنے سے پہلے پانی میں بھگو رکھتے ہیں.
  • کھیت ؛ ناریل .
  • ۔(ھ)دہلی میں مونث۔لکھنؤ میں مذکر۔۔۱۔ہار۔گجرا۔پھولوں سونے یا موتیوں کا بنایا ہوا ۔؎ ۔۲۔ہندؤں کی تسبیح۔؎ ۔۳۔وہ نشاں جو تیغ فولادی اور شمشیر ہندی کے دونوں طرف ہوتاہے۔؎

اسم، مذکر

  • بالا خانہ ، عمارت کی منزل
  • (شکاری) جنگلی جانور یا شیر کا رات کے وقت شکار کرنے کے لیے درخت کے اوپر گھات میں بیٹھنے کی بنائی ہوئی جگہ ، پارچہ گھاٹ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَعْلیٰ

بلندی، اونچائی

شعر

English meaning of maalaa

Noun, Feminine

  • a string of beads
  • mala, garland, necklace, rosary, beads

Noun, Masculine

  • floor or storey of building

माला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की चीजों का निरन्तर चलता रहने वाला क्रम। जैसे-पुस्तक माला।
  • एक ही पंक्ति या सीध में लगी हुई बहुत सी चीजों की स्थिति। अवली। पंक्ति। जैसे-पर्वत-माला।
  • फूलों, नोटों, मोतियों या रत्नों से बनने वाला हार
  • हार; माल्य; लड़ी; समूह
  • श्रेणी; पंक्ति, जैसे- पर्वतमाला।

مالا کے مترادفات

مالا سے متعلق دلچسپ معلومات

مالا نسیم دہلوی نے اسے مذکر باندھا ہے اور بعض لوگوں نے اسے نسیم کا عجز نظم قرار دیا ہے کہ انھوں نے ایک مؤنث لفظ کو مجبوراً مذکر لکھا۔ لیکن ظاہر ہے کہ یہاں عجز نظم کا سوال نہیں۔ دہلی میں’’مالا‘‘ مذکر ہے۔ اور لکھنؤ والے بھی ہمیشہ نہیں تو اکثر اسے مذکر لکھتے رہے ہیں۔ ’’طلسم فتنۂ نورافشاں‘‘ جلد سوم مصنفہ احمد حسین قمر میں محض ایک صفحہ ۶۰۲ پر چار جگہ’’مالا‘‘ ہے اور چاروں جگہ مذکر۔ دلی والے انیسویں صدی کے بعد ’’مالا‘‘ کو مؤنث بولنے لگے۔ مصحفی نے اسے مذکر ہی لکھا ہے ؎ سینے پہ تو بنانا اک موتیوں کا مالا نقاش کھینچنا یوں تصویر اشک جاناں یہ شعر’’فرہنگ آصفیہ‘‘ میں ہے۔ وہیں نسیم دہلوی کا بھی شعر درج ہے ؎ ابرنیساں کی پڑیں بوندیں جو تیری زلف پر موتیوں کا گردن افعی میں مالا ہوگیا یہ شعر’’کلیات نسیم‘‘، مرتبہ کلب علی خاں فائق، (مجلس ترقی ادب، لاہور، ۶۶۹۱) کے صفحہ ۰۹۱ پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ آج اکثر اسناد ’’مالا‘‘ کی تذکیر کے حق میں ہیں، اور یہ بھی حقیقت ہے کہ دلی میں بھی آج اکثر لوگ ’’مالا‘‘ کو مؤنث بولتے ہیں۔ میں بھی مؤنث بولتا ہوں، لیکن چونکہ محاورۂ جمہور کا ایک حصہ آج بھی’’مالا‘‘ کی تذکیر کے حق میں ہے، اس لئے میں اسے مذکر بولنا غلط نہیں سمجھتا۔ اثر لکھنوی نے ’’فرہنگ اثر‘‘ میں لکھا ہے کہ ’’مالا‘‘ مختلف فیہ ہے، اور لکھنؤ میں بقید نظم ہمیشہ مذکر استعمال ہوتا ہے۔ ’’بقید نظم ‘‘ کی شرط تو’’ طلسم فتنۂ نورافشاں‘‘ کے حوالے سے رفع ہوگئی جو میں نے اوپر درج کیا ہے۔ لہٰذا اب یہی طے رہا کہ ’’مالا‘‘ دونوں طرح درست ہے، اور لکھنؤ والے اسے بیش ازبیش مذکر بولتے ہیں۔ یہ خیال درست نہیں کہ مصحفی یا نسیم کو کوئی مجبوری تھی جس بنا پر انھوں نے’’مالا‘‘ کو مذکر لکھا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone