تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مات ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مات ہونا کے معانیدیکھیے
مات ہونا کے اردو معانی
- بے رنگ ہونا، بے رونق ہونا، ماند ہونا، مدّھم ہونا.
- شرمندہ ہونا، خجل ہونا.
- شطرنج یا بیت بازی میں ہار ہونا، بازی ہاتھ سے جانا.
- مات کرنا (رک) کا لازم، شکست ہونا.
English meaning of maat honaa
- to be confounded, to be defeated
मात होना के हिंदी अर्थ
- ۱. मात करना (रुक) का लाज़िम, शिकस्त होना
- ۲. शतरंज या बैतबाज़ी में हार होना, बाज़ी हाथ से जाना
- ۳. शर्मिंदा होना, ख़जल होना
- बेरंग होना, बेरौनक होना, मांद होना, मद्ध्াम होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مات ہونا)
مات ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔