تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتِر" کے متعقلہ نتائج

ماتِر

ماتا، ماں؛ بڑی بوڑھی عورت کا خطاب؛ گائے؛ زمین؛ خلا، ایتھر.

ماتْر

۱. ماپ، پیمائش؛ گل میزان؛ قد، وسعت، تھوڑی سی چیز؛ ذرہ؛ عُنصر؛ چھوٹا اعراب؛ جیسے: آ، اِ، اُ.

ماتِری

رک: ماتر، ماں.

ماتِرْکا

(ہنود) تانتر کوں کی ساتھ دیویاں یعنی برہمنی، مہیشوری، چندر کا، باراہی، ویشنوی، کوبری، کماری

ماتُرِیدِیَہ

رک: ماتریدی.

ماتْر لِنگ

قافیہ، پیما، تُک بند.

مِہتَر

قوم کا بزرگ، مالک و مخدوم، آقا، سردار

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

ماترا لگانا

ناگری رسم الخط کے حروفِ علّت کو حروف صحیح کے ساتھ ملانے کے جو اعراب یا علامتیں مقرر ہیں اُن کا استعمال کرنا

ماتْرائی گَن

ایک ماترا، ایک حرفی رکن، کَل.

ماتْرِک

ماترائی، ماترا کا

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماتْرِک چَھند

وہ شعر یا بحر وغیرہ جس میں ماتراوں کی ترتیب، آہنگ اور وقفے کے اُصولوں کو ملحوظ رکھا گیا ہو.

ماتُرِیدی

متکلمین کا ایک فرقہ جس کا بانی ابومنصور محمد بن الحنفی المتکلم المرقندی تھا نیز اس فرقے کا ماننے والا

ماتُرِید

رک: ماتریدی، جس کا تُو ارادہ کرتا ہے.

ماتْرائی

ماترا (رک) سے متعلق، ماترا کا، اعراب یا حرکت والا.

ماتُرِیدِیَت

ماتریدی ہونا نیز ماتریدی فرقے کے عقائد.

مِہتَری

بزرگی، بڑا پن نیز سرداری

مِہتَرانی

مہتر کی تانیث، سڑکوں پر جھاڑو دینے اور صفائی کرنے والی، بھنگن

مُعْتَرِضَہ

اعتراض والا ؛ (قواعد) وہ (جملہ) جو بیچ میں داخل کر دیا جائے یا جو بات کاٹ کر کہی جائے ۔

مِہتَرائِن

۔ (اردو) مونث۔ خاکروب کی جورو۔

مُعْتَرِضانَہ

اعتراض پر مبنی ، شکایت والا ، مزاحمانہ ۔

مُعْتَرِض

اعتراض کرنے والا، روک ٹوک کرنے والا مزاحم (ہونا کے ساتھ)

مُعْتَرِف

تسلیم کرنے والا، ماننے والا، اعتراف کرنے والا، اقرار کرنے والا، قائل

مُعتَرِضات

एतिराज की बातें ।

مُعْتَرِفِین

معترف (رک)کی جمع ، ماننے والے لوگ ، پسند کرنے یا تعریف و مدح کرنے والے ۔

مُعْتَرِضِین

معترض (رک) کی جمع ، اعتراض کرنے والے لوگ ۔

مُعْتَرِض ہونا

اعتراض کرنا، روکنا، سدِّ راہ ہونا، مزاحمت کرنا

مُعْتَرِف ہونا

ماننا ، اقبال کرنا ، اقرار کرنا ، قائل ہونا ۔

مُعْتَرِف پانا

مدح و تعریف کرنے والا پانا ، پسند کرنے والا دیکھنا ۔

مُعْتَرِض عَلَیہ

جس پر اعتراض وارد ہو ۔

بُوند ماتْر

بونْد بھر ، بقدر بک قطرہ ، بہت تھوڑا سا .

معترف جبر دوست

convinced of friend's tyranny

لَگا جانا ماتْر

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

کَہْتَر و مَہْتَر

چھوٹا بڑا ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ عام و خاص.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتِر کے معانیدیکھیے

ماتِر

maatirमातिर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ماتِر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماتا، ماں؛ بڑی بوڑھی عورت کا خطاب؛ گائے؛ زمین؛ خلا، ایتھر.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ماطِر

برسنے والا .

Urdu meaning of maatir

  • Roman
  • Urdu

  • maata, maa.n; ba.Dii buu.Dhii aurat ka Khitaab; gaay; zamiin; Khalaa, athar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماتِر

ماتا، ماں؛ بڑی بوڑھی عورت کا خطاب؛ گائے؛ زمین؛ خلا، ایتھر.

ماتْر

۱. ماپ، پیمائش؛ گل میزان؛ قد، وسعت، تھوڑی سی چیز؛ ذرہ؛ عُنصر؛ چھوٹا اعراب؛ جیسے: آ، اِ، اُ.

ماتِری

رک: ماتر، ماں.

ماتِرْکا

(ہنود) تانتر کوں کی ساتھ دیویاں یعنی برہمنی، مہیشوری، چندر کا، باراہی، ویشنوی، کوبری، کماری

ماتُرِیدِیَہ

رک: ماتریدی.

ماتْر لِنگ

قافیہ، پیما، تُک بند.

مِہتَر

قوم کا بزرگ، مالک و مخدوم، آقا، سردار

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

ماترا لگانا

ناگری رسم الخط کے حروفِ علّت کو حروف صحیح کے ساتھ ملانے کے جو اعراب یا علامتیں مقرر ہیں اُن کا استعمال کرنا

ماتْرائی گَن

ایک ماترا، ایک حرفی رکن، کَل.

ماتْرِک

ماترائی، ماترا کا

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماتْرِک چَھند

وہ شعر یا بحر وغیرہ جس میں ماتراوں کی ترتیب، آہنگ اور وقفے کے اُصولوں کو ملحوظ رکھا گیا ہو.

ماتُرِیدی

متکلمین کا ایک فرقہ جس کا بانی ابومنصور محمد بن الحنفی المتکلم المرقندی تھا نیز اس فرقے کا ماننے والا

ماتُرِید

رک: ماتریدی، جس کا تُو ارادہ کرتا ہے.

ماتْرائی

ماترا (رک) سے متعلق، ماترا کا، اعراب یا حرکت والا.

ماتُرِیدِیَت

ماتریدی ہونا نیز ماتریدی فرقے کے عقائد.

مِہتَری

بزرگی، بڑا پن نیز سرداری

مِہتَرانی

مہتر کی تانیث، سڑکوں پر جھاڑو دینے اور صفائی کرنے والی، بھنگن

مُعْتَرِضَہ

اعتراض والا ؛ (قواعد) وہ (جملہ) جو بیچ میں داخل کر دیا جائے یا جو بات کاٹ کر کہی جائے ۔

مِہتَرائِن

۔ (اردو) مونث۔ خاکروب کی جورو۔

مُعْتَرِضانَہ

اعتراض پر مبنی ، شکایت والا ، مزاحمانہ ۔

مُعْتَرِض

اعتراض کرنے والا، روک ٹوک کرنے والا مزاحم (ہونا کے ساتھ)

مُعْتَرِف

تسلیم کرنے والا، ماننے والا، اعتراف کرنے والا، اقرار کرنے والا، قائل

مُعتَرِضات

एतिराज की बातें ।

مُعْتَرِفِین

معترف (رک)کی جمع ، ماننے والے لوگ ، پسند کرنے یا تعریف و مدح کرنے والے ۔

مُعْتَرِضِین

معترض (رک) کی جمع ، اعتراض کرنے والے لوگ ۔

مُعْتَرِض ہونا

اعتراض کرنا، روکنا، سدِّ راہ ہونا، مزاحمت کرنا

مُعْتَرِف ہونا

ماننا ، اقبال کرنا ، اقرار کرنا ، قائل ہونا ۔

مُعْتَرِف پانا

مدح و تعریف کرنے والا پانا ، پسند کرنے والا دیکھنا ۔

مُعْتَرِض عَلَیہ

جس پر اعتراض وارد ہو ۔

بُوند ماتْر

بونْد بھر ، بقدر بک قطرہ ، بہت تھوڑا سا .

معترف جبر دوست

convinced of friend's tyranny

لَگا جانا ماتْر

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

کَہْتَر و مَہْتَر

چھوٹا بڑا ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ عام و خاص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone