تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماحَصَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماحَصَل کے معانیدیکھیے
ماحَصَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جو حاصل ہو، نتیجہ، حصول، ثمرہ
- خلاصہ، لبِّ لباب
- (معاشیات) مجموعی آمدنی، نفع، فائدہ، پیدا وار
شعر
اب ماحصل حیات کا بس یہ ہے اے سلامؔ
سگریٹ جلائی شعر کہے شادماں ہوئے
English meaning of maa-hasal
Noun, Masculine
- abstract, the sum and substance, result
- conclusion, summery
- ( Economics) profit, produce, inference
मा-हसल के हिंदी अर्थ
ماحَصَل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماحَصَل)
ماحَصَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔