تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعارِف" کے متعقلہ نتائج

مَعارِف

(تصوف) علم الٰہی، قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت، معرفت ذات خداوندی کے مسائل

مَعارِف پَرْوَر

علم پھیلانے والا ، علم و فضل کی قدردانی کرنے والا ۔

مَعارِف پَرْوَری

علم و فضل کی قدر کرنے کا عمل ، علم پھیلانا ۔

مَعارِف نَوازی

رک : معارف پروری ، علم و فضل کی منزلت سے آگاہی ، علم و فضل کی قدر دانی ۔

مَعارِفِ حِکَمی

گہری واقفیت، علم و حکمت، دانائی، علمیت

مَعارِفِ نَفْس

(تصوف) نفسی کیفیات اور تزکیہء نفس کے مراحل و رموز سے واقفیت ۔

مَعارِفِ آفْرِینی

علم و فضل سے واقفیت، آگاہی، علم میں اضافہ کرنا، علم پھیلانا

مَعارِفِ عُمُومِیَہ

عمومی علوم کا شعبہ یا فیکلٹی ، تعلیمات عمومی ۔

مَعارِفِ شَناسی

علوم سے گہری واقفیت ، علم و فضل کے نکات کو جاننا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعارِف کے معانیدیکھیے

مَعارِف

ma'aarifम'आरिफ़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: عَرَفَ

مَعارِف کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (تصوف) علم الٰہی، قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت، معرفت ذات خداوندی کے مسائل
  • نامور لوگ، اہل علم و فضل
  • خدا شناسی
  • وہ کلام جن میں معرفت کے مضامین ہوں
  • علم و فضل
  • علوم
  • محکمہء تعلیم

English meaning of ma'aarif

Noun, Masculine, Plural

  • sorts of knowledge
  • sciences
  • acquirements
  • fields of knowledge

म'आरिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पहचानने के स्थान, परिचय, पहचान, परिचित लोग, दोस्त लोग, मित्रगण, विद्वज्जन, इल्मवाले, बुद्धजीवी, खुदा शनास, नामवर लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعارِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعارِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words