تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعار" کے متعقلہ نتائج

مَعار

مستعار، عارتیاً لیا ہوا

مَعارِک

معرکی کی جمع، جنگ کے میدان، لڑائی کے میدان، معارکے

مَعارِج

معراج کی جمع، سیڑھیاں، زینے، نردبان

مَعارِف

(تصوف) علم الٰہی، قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت، معرفت ذات خداوندی کے مسائل

مَعارِیج

رک : معارج ۔

مَعارِف پَرْوَر

علم پھیلانے والا ، علم و فضل کی قدردانی کرنے والا ۔

مَعارِفِ حِکَمی

گہری واقفیت، علم و حکمت، دانائی، علمیت

مَعارِف پَرْوَری

علم و فضل کی قدر کرنے کا عمل ، علم پھیلانا ۔

مَعارِفِ نَفْس

(تصوف) نفسی کیفیات اور تزکیہء نفس کے مراحل و رموز سے واقفیت ۔

مَعارِفِ آفْرِینی

علم و فضل سے واقفیت، آگاہی، علم میں اضافہ کرنا، علم پھیلانا

مَعارِف نَوازی

رک : معارف پروری ، علم و فضل کی منزلت سے آگاہی ، علم و فضل کی قدر دانی ۔

مَعارِفِ عُمُومِیَہ

عمومی علوم کا شعبہ یا فیکلٹی ، تعلیمات عمومی ۔

مَعارِفِ شَناسی

علوم سے گہری واقفیت ، علم و فضل کے نکات کو جاننا۔

مَہار دینا

نکیل ڈالنا ، قابو کرنا ۔

مَہار کِھینچنا

نکیل کھینچنا ، روکنا ۔

مَہاری

محل، قصر، عالی شان مکان، مکان

مَہارا

(کاشت کاری) فصل کاٹنے کے بعد اس کا ڈھیر بنا کر رکھا جانا نیز فصل کا ڈھیر ۔

مَہار توڑنا

بغاوت کرنا ، سرکشی کرنا ، (اپنی) غلامی ختم کرنا ۔

مَہارانا

رک : مہاراجا ، بڑا رانا ، بڑا راجہ

مَہارَت

(کسی کام، فن یا پیشہ وغیرہ میں) کمال ہنرمندی، استادی، تجربہ کاری

مَہاراج

بڑی سلطنت کا مالک، سب سے بڑا راجا، راجاؤں کا راجا، شہنشاہ

مَہاراشٹر

(لفظاً) بہت بڑی ریاست یا ملک

مَہارَت رَکھنا

دسترس ہونا ، قابلیت ہونا ، تجربہ کاری اور عبور ہونا ۔

مَہارَت کار

کسی کام پر عبور ، کامل دسترس ۔

مَہارَت گِیری

مہارت حاصل کرنا ؛ (مجازاً) مہارت ِخصوصی ، خاص تجربہ ۔

مَہارَت حاصِل ہونا

مہارت حاصل کرنا (رک) کا لازم ، کسی کام پر عبور ہونا ۔

مَہارَت حاصِل کَرنا

کسی فن ، ہنر یا کام پر عبور پیدا کرنا ۔

مَہارَت پَیدا کَرنا

قابلیت پیدا کرنا ، کسی فن یا ہنر پر دسترس حاصل کرنا ۔

مَہارَتِ تام

مکمل دسترس ، کامل ہنر مندی اور چابک دستی ۔

مَہاراج اَدِھیراج

مَہارَت یافْتَہ

جس کو کسی کام ، فن یا ہنر میں مکمل تجربہ حاصل ہو ، ماہر فن ۔

مَہارَتِ فَن

کسی کام کو عمدگی سے کرنے کی صلاحیت ، ہنر مندی میں کمال ۔

مَہارَتِ کامِل

مہارتِ تامہ ، مکمل عبور ۔

مَہارَتِ کامِلَہ

رک : مہارتِ کامل ۔

مَہارِ دَنْدان

(کنا یۃ ً) جبڑا ۔

مَہارَتِ تَامَّہ

رک : مہارت ِتام ۔

گُسِسْتَہ مَہار

رک : گسستہ عناں .

اُشْتَر بے مَہار

(لفظاً) بے نکیل کا اونٹ ، (مجازاً) ایسا شخص جو کسی فاعدے ضابطے کی پابندی نہ کرے ، آزاد ، جو کسی سے نہ رکے ، خود راے ، اپنی مرضی پر چلنے والا ، دوسرے کی نہ سننے والا (مذمت کے موقع پر مستعمل) .

شُتُرِ بے مَہار

(مجازاً) ہر قسم کی پابندی سے آزاد، مطلق العنان، بے لگام، بے قابو، خودس

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعار کے معانیدیکھیے

مَعار

ma'aarम'आर

وزن : 121

مَعار کے اردو معانی

  • مستعار، عارتیاً لیا ہوا

म'आर के हिंदी अर्थ

  • उधार लिया हुआ, थोड़ी देर के लिए माँगा हुआ, ऋण, उधार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone