تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹے" کے متعقلہ نتائج

لُٹے کو مارے شاہ مَدار

کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

لُٹے گاؤں کا کیا نام

جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.

لُٹے گانو کا کیا نام

ہاتھی ہَزار لُٹے

۔ تو بھی سوا لاکھ ٹکے کا۔

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

(رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

بجا اور با موقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں

ہاتھی لُٹے گا تو کَہاں تَک

امیر آدمی غریب ہونے پر بھی بے قدر نہیں ہوتا ۔

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

ہاتھی لُٹے پَر سَوا لاکھ ٹَکے کا

رک : ہاتھی لاکھ لٹے (گا) پھر (جب) بھی سوا لاکھ کا (ہے) ۔

مال لُٹے سَرْکار کا مِرزا کھیلے ہولی

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے، بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

ہاتھی لاکھ لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ کا

امیر آدمی کیسا ہی غریب ہو جائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے ۔

ہاتھی ہَزار لُٹے پِھر بھی لاکھ مَن کا

۔ مثل۔امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہوجائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے۔ مالدار کے مفلس ہوجانے کے موقع پر مستعمل ہے۔

ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لا کھ ٹَکے کا

ہاتھی ہَزار لُٹے تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا

امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہو جائے پھر بھی اس کی قدر رہتی ہے (مالدار کے مفلس ہو جانے کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

ہَزار ہاتھی لُٹے گا پِھر بھی سَوا لاکھ کا

امیر اور مالدار کے مفلس ہو جانے پر بولتے ہیں ۔

لاکھ ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

امیر کبیر آدمی کِتنا ہی برباد ہو جائے پھر بھی اس کی امارت کی خُو اور قدر و منزلت باقتی رہتی ہے .

ہاتھی ہَزار لُٹے تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہوتا ہے

دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور

ظاہراََ نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا، دھوبی کے یہاں چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے

مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ

بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹے کے معانیدیکھیے

لُٹے

luTeलुटे

وزن : 12

Urdu meaning of luTe

  • Roman
  • Urdu

English meaning of luTe

  • robbed

لُٹے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone