تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر" کے متعقلہ نتائج

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

بجا اور باموقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

(رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.

کوئِلوں پَر مُہْر ہونا

معمولی باتوں میں کنجوسی کرنا، بڑے خرچوں کی پروا نہ کرنا مگر معمولی اخراجات پر ناک بھوں چڑھانا، اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مُہر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر کے معانیدیکھیے

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

daulat luTe ko.elo.n par mohrदौलत लुटे कोयलों पर मोहर

ضرب المثل

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر کے اردو معانی

 

  • بجا اور باموقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of daulat luTe ko.elo.n par mohr

 

  • penny wise pound foolish

दौलत लुटे कोयलों पर मोहर के हिंदी अर्थ

 

  • बजा और बामो का ख़र्च के मौक़ा पर किफ़ायत शिआरी करने और बेजा ख़र्च की पर्वा ना करने को मौक़ा पर बोलते हैं

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words