تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lulu" کے متعقلہ نتائج
lulu کے لیے اردو الفاظ
lulu کے اردو معانی
اسم
- کوئی چيز يا شخص جو شکل و صورت ميں غير معمولی ہو
lulu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोई चीज़ या शख़्स जो शक्ल-ओ-सूरत में ग़ैरमामूली हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَولَوئی
خرما کی ایک ادنیٰ قسم جو بدمزہ ہوتی ہے اور مویشی کو کھلائی جاتی ہے ، فارسی زبان میں لَولَو کے معنی بدمزہ اور بے نمک کے ہیں
عَلی عَلی
کلمۂ استمداد ، جس سے مراد ہے یا علی مدد کر ، تو مشکل کُشا ہے ، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلاتِ حرب و ضرب اٹھانے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اُٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے ؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ .
لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا
پیٹو اور کام نہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا
پیٹو اور کام نہ کرنے والا ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lulu)
lulu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔