تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

لالے پَڑْنا

آس ٹوٹنا ، نااَمید ہونا.

جان کے لالے پَڑْنا

جینے کی امید نہ رہنا

مُلازَمَت کے لالے پَڑْنا

نوکری خطرے میں پڑ جانا، ملازمت کا برقرار رکھنا مشکل ہو جانا

زِنْدَگانی کے لالے پَڑْنا

جان کے لالے پڑنا، جینے کی امید نہ رہنا

کِسی بات کے لالے پَڑْنا

کسی بات کا نامیسَر اور دشوار ہونا ، کسی بات کا نہایت خواہش مند ہونا اور اسے پورا نہ کرسکنا، مایوسی و ناامیّدی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لالے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

لالے پَڑْنا

laale pa.Dnaaलाले पड़ना

محاورہ

مادہ: لالے

  • Roman
  • Urdu

لالے پَڑْنا کے اردو معانی

  • آس ٹوٹنا ، نااَمید ہونا.
  • کمالِ حسرت و آرزو ہونا ، میسر نہ آ سکنے کا داغ دل میں ہونا.
  • مصیبت میں پھن٘سنا ، بلا میں مبتلا ہونا.
  • (کسی چیز کی) نہایت قِلَّت ہونا ، کمی ہونا ، میسر نہ آنا.
  • مشکل ہونا ، گنجلک ہونا ، دوبھر ہونا ، پریشان کُن ہونا ، دشوار ہونا.
  • دل میں میسر نہ آنے یا نہ آ سکنے کا زخم ہونا ، داغ ہونا.
  • ۔۱۔کمال آرزو ہونا۔ ارمان ہونا۔ اُس کام کے واسطے مستعمل ہے جس سے ناامیدی اور مایوسی ہو۔ ؎ ۲۔ اُس کام کے واسطے مستعمل ہے جس سے نااُیمیدی اور مایوسی ہو۔ ؎

Urdu meaning of laale pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aas TuuTnaa, naa.ummiid honaa
  • kamaal-e-hasrat-o-aarzuu honaa, mayassar na aa sakne ka daaG dil me.n honaa
  • musiibat me.n phansnaa, bala me.n mubatlaa honaa
  • (kisii chiiz kii) nihaayat killat honaa, kamii honaa, mayassar na aanaa
  • mushkil honaa, ganjluk honaa, duubhar honaa, pareshaan kun honaa, dushvaar honaa
  • dil me.n mayassar na aane ya na aa sakne ka zaKham honaa, daaG honaa
  • ۔۱۔kamaal aarzuu honaa। armaan honaa। is kaam ke vaaste mustaamal hai jis se naa.ummiidii aur maayuusii ho। २। is kaam ke vaaste mustaamal hai jis se naa.uymiidii aur maayuusii ho।

English meaning of laale pa.Dnaa

  • be trapped in some trouble, become despondent, become unattainable

लाले पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ की) निहायत किल्लत होना, कमी होना, मयस्सर ना आना
  • ۔۱۔कमाल आरज़ू होना। अरमान होना। इस काम के वास्ते मुस्तामल है जिस से नाउम्मीदी और मायूसी हो। २। इस काम के वास्ते मुस्तामल है जिस से नाउयमीदी और मायूसी हो।
  • ۱. आस टूटना, नाउम्मीद होना
  • ۲. कमाल-ए-हसरत-ओ-आरज़ू होना, मयस्सर ना आ सकने का दाग़-ए-दिल में होना
  • ۳. मुसीबत में फँसना, बला में मुबतला होना
  • ۵. मुश्किल होना, गंजलुक होना, दूभर होना, परेशान कुन होना, दुशवार होना
  • ۶. दिल में मयस्सर ना आने या ना आ सकने का ज़ख़म होना, दाग़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لالے پَڑْنا

آس ٹوٹنا ، نااَمید ہونا.

جان کے لالے پَڑْنا

جینے کی امید نہ رہنا

مُلازَمَت کے لالے پَڑْنا

نوکری خطرے میں پڑ جانا، ملازمت کا برقرار رکھنا مشکل ہو جانا

زِنْدَگانی کے لالے پَڑْنا

جان کے لالے پڑنا، جینے کی امید نہ رہنا

کِسی بات کے لالے پَڑْنا

کسی بات کا نامیسَر اور دشوار ہونا ، کسی بات کا نہایت خواہش مند ہونا اور اسے پورا نہ کرسکنا، مایوسی و ناامیّدی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone